Tue, 23 May 2017 18:56:36
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ریاض کی میزبانی میں ہونے والی اسلامی، عرب۔امریکا سربراہ کانفرنس میں شرکت کرنے والی مسلمان، عرب اور امریکی قیادت کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔
View more
Tue, 23 May 2017 18:51:27
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر بیت لحم کے قریب سوموار کی شام کو اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔اسرائیلی پولیس کی خاتون ترجمان لوباالسمری نے حسب معمول یہ دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی نوجوان کو اس وقت گولی ماری گئی جب وہ چاقو لہراتا ہوا فوجیوں کی طرف بڑھنے لگا۔
View more
Tue, 23 May 2017 18:42:52
یمن میں ایران نواز باغیوں اور مں حرف سابق صدر علی عبداللہ صالح کی قائم کردہ نام نہاد حکومت کی کرپشن کہانیاں آئے روز سامنے آتی ہیں مگر ایک مبینہ بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے تازہ سامنے آنے والے واقعے نے سب کو حیران کردیا ہے۔ سابق منحرف صدر علی عبداللہ صالح کی جماعت ’پیپلز کانگریس‘ کے ایک سینیر رہ نما حسن حازب جو خود یمنی باغیوں کی قائم کردہ حکومت میں وزیر تعلیم ہیں نے اپنے چھ بیٹے حسا
View more
Tue, 23 May 2017 13:45:36
سدرمن کپ مکسڈ ٹیم چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں ڈنمارک نے ہندوستان کو 4۔1 سے ہرا دیا۔ ڈنمارک کے خلاف ریو اولمپکس کی چاندی کا تمغہ فاتح پی وی سندھو ہی جیت درج کرنے میں کامیاب رہی۔ڈنمارک کے خلاف ہندوستان کی شروعات خراب رہی اورمکسڈ ڈبلز، مردوں کے سنگلز اور مردڈبلز کے طور پر پہلے تین میچ ہار کر ہی ٹیم پانچ میچوں کے مقابلے میں3-0سے پچھڑ گئی۔
View more
Tue, 23 May 2017 13:37:38
حیدرآباد کے تیز گیند باز بھونیشور کمار آئی پی ایل کی تاریخ میں مسلسل دو بارپرپل پر قبضہ جمانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ بھونیشور نے آئی پی ایل کے دسویں ایڈیشن میں14 میچوں میں 26 وکٹ جھٹک کر پرپل کیپ پر اپنا قبضہ برقرارکھاہے۔
View more
Tue, 23 May 2017 13:10:22
وزیر اعظم نریندر مودی نے چین میں منعقد ہوئے ایشین بلٹج شطرنج مقابلہ میں طلائی تمغہ جیتنے پر آر ویشالی کو مبارک باد دی ہے۔
View more
Tue, 23 May 2017 12:53:18
پورو بادشاہ اور دوج شرن کی ہندوستانی جوڑی نے بورڈوکس چیلنجر مرد جوڑے کا خطاب جیت لیا ہے۔ خطابی مقابلے میں بھارتی جوڑے نے چوتھی سیڈ میکسیکو ساتیاگو نجالیج اور نیوزی لینڈ کے ارتیم ستاک کو مسلسل سیٹوں میں 6-4-6-4سے شکست دی۔ہندوستانی ڈبلزکوکیعنوان تک پہنچنا بہت مشکل نہیں رہا۔
View more
Tue, 23 May 2017 12:46:13
پاکستانی بلے باز عمر اکمل اگلے ماہ شروع ہو رہے چیمپئنز ٹرافی میں حصہنہیں لے سکیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اکمل کو ان فٹ پاتے ہوئے انہیں واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بورڈ عمر اکمل کی جگہ عمر امین اور حارث سہیل میں سے کسی کو ٹیم میں شامل کر سکتا ہے۔
View more
Tue, 23 May 2017 12:42:05
آئی پی ایل10کے خطابی مقابلے میں ممبئی سے ملی ایک رن کی شکست سے مایوس رائزنگ پونے سپرجائنٹس کے کپتان سٹیو سمتھ نے کہا کہ اس شکست کو ہضم کرنا آسان نہیں ہے۔ مجھے فخر ہے جس طرح پوری ٹیم نے ٹورنامنٹ میں مظاہرہ کیا اور میں حمایت کے لئے اپنی فرنچائزز کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں لیکن اس شکست سے میں یقینی ہی کافی مایوس ہوں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy