ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
اسپورٹس
    جکارتہ میں دھماکے، صدر کا عوامی پیغام

    جکارتہ میں دھماکے، صدر کا عوامی پیغام

    Thu, 25 May 2017 19:59:15 
    انڈونیشیا میں ہوئے دوہرے بم دھماکوں کے بعد صدر نے عوام کو صبر و تحمل کی تاکید کی ہے۔
    خفیہ معلومات کا تبادلہ نہیں ہو گا:برطانوی حکام

    خفیہ معلومات کا تبادلہ نہیں ہو گا:برطانوی حکام

    Thu, 25 May 2017 19:53:01 
    برطانوی حکام نے مانچسٹر حملے کے بعد امریکا کے ساتھ خفیہ معلومات کے تبادلے کو محدود کر دیا ہے۔ دوسری جانب اس حملے کے تناظر میں جرمن اداروں کو بھی تفتیشی عمل میں شامل کر لیا گیا ہے۔برطانوی حکام نے مانچسٹر حملے کی تفصیلات عام کرنے پر امریکا کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ اپنے تعاون کو محدود کر دیا ہے۔
    صحافی کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے مطالبات

    صحافی کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے مطالبات

    Thu, 25 May 2017 19:51:01 
    پاکستان کا شمار صحافیوں کے لیے خطرناک ترین تصور کیے جانے والے ملکوں میں ہوتا ہے اور گزشتہ ایک دہائی میں درجنوں صحافی اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے مارے جا چکے ہیں۔پاکستان میں صحافیوں کی ایک نمائندہ تنظیم ’پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس‘ یعنی ’پی ایف یو جے‘ کے مطابق صدر افضل بٹ نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ ملک میں سال 2000 کے اوائل سے اب تک 115 صحافی پاکستان میں مارے جا چکے ہیں۔
    کانگو میں چار لاکھ بچوں کو غذائی قلت کا خطرہ: اقوام متحدہ

    کانگو میں چار لاکھ بچوں کو غذائی قلت کا خطرہ: اقوام متحدہ

    Thu, 25 May 2017 19:46:43 
    اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ادارے ’یونیسیف‘ نے کہا کہ ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو میں میں لگ بھگ 400,000 بچوں کو غذائی قلت کا شدید خطرہ ہے۔’یونیسیف‘ کے ایک بیان میں کہا کہملک کے پانچ صوبوں میں تشدد کے باعث اْن کے علاقوں میں انتہائی ضروری صحت کی سہولتوں کا نظام کام نہیں کر رہا ہے۔
    قطر سے بڑھ کر کسی نے اخوان کی حمایت نہیں کی:رابرٹ گیٹس

    قطر سے بڑھ کر کسی نے اخوان کی حمایت نہیں کی:رابرٹ گیٹس

    Thu, 25 May 2017 19:26:03 
    ایران نے سابق وزیرخارجہ رابرٹ گیٹس نے قطر اور اخوان المسلمون کے درمیان باہمی تعلقات کی تفصیلات بتاتے ہوئے دونوں کے درمیان دیرینہ تعلقات کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔ انہوں نے کہا کہ قطر عرصہ دراز سے اخوان المسلمون کا خیر مقدم کرتا رہا ہے۔
    آریانا گرینڈے نے عالمی ٹور منسوخ کر دیا

    آریانا گرینڈے نے عالمی ٹور منسوخ کر دیا

    Thu, 25 May 2017 19:06:28 
    امریکی گلوکارہ آریانا گرینڈے نے برطانیہ کے شہر مانچیسٹر میں اپنے کنسرٹ کے موقع پر ہونے والے مہلک خودکش بم حملے کے بعد بدھ کو اپنا عالمی دورہ بشمول کئی یورپی ملکوں میں اپنے شوز منسوخ کر دیئے ہیں۔جمعرات اور جمعہ کو لندن میں ہونے والے شوز کو منسوخ کرنے کے ساتھ ساتھ پانچ جون تک بیلجیئم، پولینڈ، جرمنی اور سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے شوز کو منسوخ کر دیا ہے۔ پاپ گلوکارہ کے مینجرز نے ایک بیان میں کہا کہ ٹکٹو
    حسن روحانی کی حمایت، خامنہ ای کے پرنسپل سیکرٹری مستعفی

    حسن روحانی کی حمایت، خامنہ ای کے پرنسپل سیکرٹری مستعفی

    Thu, 25 May 2017 19:02:49 
    ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے سابق پرنسپل سیکرٹری علی اکبر ناطق نوری نے کہا ہے کہ انہوں نے اصلاح پسندوں کے ساتھ ملک کر ملک میں سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لیے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
    بشارالاسد پر جان قربان کرنے والوں کے لواحقین کو9 ڈالر کی امداد حقیر امدادی پیکیج بشارالاسد کے مقرب شخص کی طرف پیش

    بشارالاسد پر جان قربان کرنے والوں کے لواحقین کو9 ڈالر کی امداد حقیر امدادی پیکیج بشارالاسد کے مقرب شخص کی طرف پیش

    Thu, 25 May 2017 18:56:17 
    شام کے صدر بشارالاسد کے ایک قریبی ساتھ رامی مخلوف کی زیرقیادت قائم کردہ ’البستان‘ نامی تنظیم نے صدر اسد کیدفاع میں لڑتے ہوئے ہلاک ہونے والے فوجیوں اور دیگر عناصر کے یتیم بچوں کے لیے 5000 لیرہ امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
    مصری میں تمام قطری ویب سائیٹس، آن لائن اخبارات بند دہشت گردی اور اخوان کی حمایت پر مبنی مواد پوسٹ کرنے کا الزام

    مصری میں تمام قطری ویب سائیٹس، آن لائن اخبارات بند دہشت گردی اور اخوان کی حمایت پر مبنی مواد پوسٹ کرنے کا الزام

    Thu, 25 May 2017 18:37:26 
    مصری حکومت نے خلیجی ریاست قطر کے ساتھ کشیدگی کیبعد قطر کے تمام آن لائن اخبارات اور ویب سائیٹس تک رسائی معطل کردی ہے۔ مصر میں بندش کا شکار ہونے والے آن لائن ویب قطری پورٹلز میں مشہور ٹی وی چینل الجزیرہ کی ویب سائٹ سمیت 21 آن لائن خبر گاہیں شامل ہیں۔