Sat, 27 May 2017 11:19:18
گزشتہ سال سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں بین الاقوامی ڈبیو رکھنے کے بعد کئی مواقع پر شاندار کارکردگی کرنے والے ہندوستان کے نوجوان گول کیپر آکاش چکتے کو دنیا کی بہترین ٹیموں کے خلاف اچھی کارکردگی کا بھروسہ ہے۔
View more
Sat, 27 May 2017 11:15:28
ہندوستان کوسرفہرست، سینئر اور 10 بار کے چمپئن چین کے خلاف کوارٹر فائنل میں 3-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا جس سے سدرمن کپ مکسڈ ٹیم چمپئن شپ میں ٹیم کی مہم ختم ہو گئی۔
View more
Sat, 27 May 2017 11:09:37
ہندوستان کے واحد دہرے ذاتی اولمپکس میڈلسٹ پہلوان سشیل کمار آج 34 سال کے ہو گئے۔سشیل کی پیدائش 26 مئی 1983 کو یہاں نجف گڑھ کے پاس بارپولا گاؤں میں ہوئی۔ انہوں نے 14 سال کی عمر سے ہی پہلوانی شروع کر دی تھی۔پدم بھوشن، دروناچاریہ اور ارجن ایوارڈ یافتہ پہلوان ستیہ پال سے پہلوانی کے کرتب سیکھنے والے سشیل نے 2008 بیجنگ اولمپکس میں کانسہ اور 2012 لندن اولمپکس میں ہندوستان کے لئے چاندی کا تمغہ جیتا۔ اس کے
View more
Thu, 25 May 2017 20:05:32
برطانوی پولیس نے تصدیق کر دی ہے کہ مانچسٹر میں مشتبہ خود کش حملہ کرنے والا سلمان عبیدی ایک ’دہشت گرد نیٹ ورک کا حصہ‘ معلوم ہوتا ہے۔ پولیس اس بم دھماکے کی تحقیقات کے سلسلے میں سات مشتبہ افراد کو گرفتار کر چکی ہے۔گزشتہ پیر کی رات ایک کنسرٹ کے اختتام پر کیے گئے حملے میں بائیس افراد ہلاک جبکہ چونسٹھ زخمی ہو گئے تھے۔ ان میں سے پانچ افراد کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
View more
Thu, 25 May 2017 19:53:01
برطانوی حکام نے مانچسٹر حملے کے بعد امریکا کے ساتھ خفیہ معلومات کے تبادلے کو محدود کر دیا ہے۔ دوسری جانب اس حملے کے تناظر میں جرمن اداروں کو بھی تفتیشی عمل میں شامل کر لیا گیا ہے۔برطانوی حکام نے مانچسٹر حملے کی تفصیلات عام کرنے پر امریکا کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ اپنے تعاون کو محدود کر دیا ہے۔
View more
Thu, 25 May 2017 19:51:01
پاکستان کا شمار صحافیوں کے لیے خطرناک ترین تصور کیے جانے والے ملکوں میں ہوتا ہے اور گزشتہ ایک دہائی میں درجنوں صحافی اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے مارے جا چکے ہیں۔پاکستان میں صحافیوں کی ایک نمائندہ تنظیم ’پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس‘ یعنی ’پی ایف یو جے‘ کے مطابق صدر افضل بٹ نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ ملک میں سال 2000 کے اوائل سے اب تک 115 صحافی پاکستان میں مارے جا چکے ہیں۔
View more
Thu, 25 May 2017 19:46:43
اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ادارے ’یونیسیف‘ نے کہا کہ ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو میں میں لگ بھگ 400,000 بچوں کو غذائی قلت کا شدید خطرہ ہے۔’یونیسیف‘ کے ایک بیان میں کہا کہملک کے پانچ صوبوں میں تشدد کے باعث اْن کے علاقوں میں انتہائی ضروری صحت کی سہولتوں کا نظام کام نہیں کر رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy