Thu, 25 May 2017 18:56:17
شام کے صدر بشارالاسد کے ایک قریبی ساتھ رامی مخلوف کی زیرقیادت قائم کردہ ’البستان‘ نامی تنظیم نے صدر اسد کیدفاع میں لڑتے ہوئے ہلاک ہونے والے فوجیوں اور دیگر عناصر کے یتیم بچوں کے لیے 5000 لیرہ امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Thu, 25 May 2017 18:37:26
مصری حکومت نے خلیجی ریاست قطر کے ساتھ کشیدگی کیبعد قطر کے تمام آن لائن اخبارات اور ویب سائیٹس تک رسائی معطل کردی ہے۔ مصر میں بندش کا شکار ہونے والے آن لائن ویب قطری پورٹلز میں مشہور ٹی وی چینل الجزیرہ کی ویب سائٹ سمیت 21 آن لائن خبر گاہیں شامل ہیں۔
View more
Thu, 25 May 2017 18:30:49
یمن میں مقامی انتظامیہ کے نائب وزیر عبدالسلام باعبود نے کہا ہے کہ حوثی ملیشیا اور معزول صدر علی عبداللہ صالح کے ہمنوا جنگجوؤں نے یمنی عوام کے لئے بھجوائے جانے والے امدادی سامان کے 63 بحری جہاز اور 550 امدادی کانوائے لوٹ لئے ہیں۔
View more
Thu, 25 May 2017 18:26:00
خلیجی ممالک میں ایران کی مبینہ مداخلت کے باوجود قطر اور ایران کے درمیان دوستانہ تعلقات بھی اپنے نقطہ عروج پر رہے ہیں۔ حالانکہ شام کے معاملے میں دونوں ملکوں کیدرمیان ظاہری اختلافات بھی سامنے آتے رہے ہیں۔
View more
Thu, 25 May 2017 18:08:07
ایران میں اپنے حقوق کے لیے پرامن طریقے سے صدائیاحتجاج بلند کرنے والے پرامن مظاہرین کے خلاف طاقت کے وحشیانہ استعمال اور بیرون ملک ایران نواز ملیشیاؤں کی حمایت کی دوغلی پالیسی پر ایرانی رجیم کو سخت تنقید کا سامنا ہے۔
View more
Thu, 25 May 2017 11:29:53
ہندوستانی آف اسپنر روی چندرن اشون کو بدھ کو سی ایٹ کرکٹ کی درجہ بندی (سی سی آر) بین الاقوامی ایوارڈ 2017میں سال کا بہترین بین الاقوامی کرکٹرمنتخب کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 25 May 2017 11:23:45
ہندوستانی مرد اور خواتین جونیئر ہاکی کھلاڑیوں کے بنگلور کے سائی سینٹر میں منعقد قومی کیمپ میں 53مرد اور 37خواتین کھلاڑیوں کو منتخب کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 25 May 2017 11:20:35
جنوبی افریقہ کے خلاف جولائی میں کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن کا کھیلنا مشکوک ہے۔اینڈرسن ران میں درد کے مسئلے سے دو چار ہیں اور ایسا کہا جا رہا ہے کہ وہ چار سے چھ ہفتے کے لئے کرکٹ کی دنیا سے باہر ہو سکتے ہیں۔
View more
Thu, 25 May 2017 11:17:15
قومی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (ناڈا) نے بدھ کو ممنوعہ دوا کے استعمال کے معاملے میں ایک سینئر ہندوستانی کھلاڑی پر عارضی طور پر پابندی عائد کر دی۔کھلاڑی پرممنوعہد وا ’’میلڈونیم‘‘کے استعمال کا الزام تھا،اگرچہ ناڈا کے افسر نے کھلاڑی کے نام ظاہر کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy