Mon, 03 Apr 2017 19:15:12
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ چین کے ساتھ یا اس کے بغیر بھی شمالی کوریا کی جانب سے جوہری اسلحے کے خطرے کو حل کر لے گا۔انھوں نے برطانیہ کے اخبار فائنینشیئل ٹائمز (ایف ٹی) کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ اگر چین شمالی کوریا کا مسئلہ حل نہیں کرتا تو ہم کریں گے۔ ہم آپ سے کہہ رہے ہیں کہ ہم ایسا ہی کریں گے۔جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا تنہا وہ اس کام کو انجام دینے میں کامیاب ہوں گے تو انھوں نے کہا 'مکمل طور
View more
Mon, 03 Apr 2017 18:51:20
ایک رپورٹ میں یہ بات کہی گئی ہے کہ اطفال کے جنسی استحصال کی تصاویر اور ویڈیوز کو انٹرنیٹ پر ڈالنے کے معاملے میں یورپ گلوبل ہب بن رہا ہے۔انٹرنیٹ واچ فاؤنڈیشن (آئی ڈبلیو ایف) نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں غلط استعمال والے مواد کا 60 فیصد اب یورپ میں پایا جاتا ہے جو کہ پہلے کے مقابلے 19 فیصد زیادہ ہے۔آئی ڈبلیو ایف نے کہا ہے یورپی ممالک میں غیر قانونی مواد ڈالنے کے معاملے میں نیدرلین
View more
Mon, 03 Apr 2017 18:44:43
انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کے مطابق اسرائیل منصوبہ بندی کے تحت بین الاقوامی مبصرین کو غزہ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دے رہا۔
View more
Sun, 02 Apr 2017 21:27:22
ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران زخمی ہو جانے کی وجہ سے آئی پی ایل کے ابتدائی دور سے باہر ہو گئے ہیں۔ویسے 2016میں رنوں کا انبار لگا چکے وراٹ کا بلا آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں نہیں بولاہے اوراس کے لیے ان کو تنقیدکا سامنا بھی کرنا پڑا ہے ۔ٹیم انڈیا کے سابق کپتان سورو گنگولی نے بھی وراٹ کوہلی کی کارکردگی کی وجوہات کا اشارتا ذکر کیا تھا۔ان کے مطابق، کہیں وراٹ کوہلی کی
View more
Sun, 02 Apr 2017 21:24:35
آسٹریلیا کے خلاف سیریز جیتنے میں ٹیم انڈیا کی جانب سے اسپنروں نے جہاں اہم کردار ادا کیا، وہیں تیز گیند بازوں نے بھی ان کا خوب ساتھ دیا۔یہاں تک کہ ہندوستان کے تیز گیندباز آسٹریلیائی تیز گیند بازوں سے بھی بہتر نظر آئے، جو عام طور پر دیکھنے کو نہیں ملتا۔خاص طور سے دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز امیش یادو نے کیریئر کی بہتر ین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔اس سے پہلے کی سیریز میں وہ اتنے مؤثر نہیں نظر آئے تھے، ان
View more
Sun, 02 Apr 2017 21:19:59
ویسے بی سی سی آئی کے لیے انڈین پریمیئر لیگ ایک اہم ٹورنامنٹ ہے، کیونکہ اس سے اس کو اچھی خاصی آمدنی ہوتی ہے، لیکن اس بار کئی زخمی کھلاڑیوں کی وجہ سے اس کی چمک پھیکی پڑتی نظر آرہی ہے،پھر بھی بورڈ ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی جیسے اسٹار کھلاڑیوں کو لے کر کوئی رسک نہیں لینا چاہتا ہے اور ان کو بالکل فٹ ہونے پر ہی کھیلنے کے لیے کہے گا۔
View more
Sun, 02 Apr 2017 21:12:14
پنتھرس پارٹی کی میونسپل کارپوریشن انتخابات کے لئے بنائی گئی الیکشن کمیٹی کی آج یہاں میٹنگ ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا وہ جہاں تک ممکن ہوسکے گا زیادہ سے زیادہ ایم سی ڈی وارڈوں پر انتخابات لڑے گی تاکہ دہلی کے باشندوں کو بلا کسی تفریق کے برابری کاسلوک ہواوردہلی کی جامع ثقافت مضبوط ہو۔یہ کمیٹی پنتھرس دہلی پردیش کے صدر راجیو جولی کھوسلہ، سینئر نائب صدر رومیش کھجوریا، نائب صدر روم کشن، کفایت حسین رضوی، د
View more
Sun, 02 Apr 2017 21:07:53
دہلی کے چانکیہ پوری علاقے میں مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کی سرکاری کار کا پیچھا کرنے پر پولیس نے جن 4نوجوانوں کو گرفتار کیا تھا، انہیں ضمانت دے دی گئی ہے۔نوجوان گاڑی سے اسمرتی ایرانی کی سرکاری کار کا پیچھا کر رہے تھے۔اسمرتی ایرانی کی سرکاری کار نے خود اس کی گاڑی کو روکا اور 100نمبر پر فون کیا۔اس معاملے پر دہلی خواتین کمیشن کی صدر سواتی مالیوال نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ اچھا ہوا کہ اسمرتی ایرانی نے پیچھا ک
View more
Sun, 02 Apr 2017 21:02:08
چھوٹے بزنس، آزاد وینچرز کے لئے وقف دنیا کے سب کلاؤڈ پلیٹ فارم، گوڈیڈی نے آج بھارت کے چھوٹی تجارتوں کو روایتی بازار کے حدود سے آگے بڑھ کر انٹرنیٹ پر کاروبار کرنے کے فوائد کے بارے میں تعلیم دینے کے لئے ایک نیا انٹیگریٹیڈ مارکیٹنگ مہم لانچ کیا۔ اس انٹیگریٹیڈ مہم میں پانچ علاقائی زبانوں میں لانچ کئے جانے والے ٹی وی کمرشیل شامل ہیں، جن میں ایک آسان پیغام مشتہر کیا جا رہا ہے کہ 'انٹرنیٹ کو کام پر لگاؤ'
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy