Thu, 11 Mar 2021 19:18:54
اصلاح معاشرہ کمیٹی آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈ کی جانب سے مولانا مفتی محمود بارڈولی صاحب (کنوینر اصلاح معاشرہ کمیٹی گجرات) اور مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی کی نگرانی میں مورخہ 10/مارچ 2021ء بروز بدھ صبح دس بجے زوم پر صوبہ گجرا ت کے علمائے کرام،ائمہ مساجد اور سرکردہ افراد کی ایک آن لائن مشورتی نشست منعقد ہوئی۔
View more
Wed, 10 Mar 2021 18:36:23
عرب خلیجی ملک متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ اسرائیل کے سفارتی تعلقات قائم ہونے کے بعد ان ریاستوں میں اب یہودی کمیونٹی زندگی کے مختلف شعبوں میں نظر آنا شروع ہو گئی ہے، جب کہ اس سے پہلے وہ خود کو ظاہر کرنے میں اجتناب کرتی تھی۔
View more
Wed, 10 Mar 2021 18:32:30
عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ایک مطالعے کے مطابق دنیا بھر میں ہر تین میں سے ایک خاتون اپنے پارٹنر یا قریبی رشتے داروں کے ہاتھوں جسمانی اور جنسی تشدد کا سامنا کرتی ہے۔ خواتین کی یہ تعداد 73 کروڑ کے لگ بھگ بنتی ہے۔
View more
Wed, 10 Mar 2021 18:26:32
برطانوی شاہی محل نے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے حالیہ انٹرویو پر خاموشی توڑ دی ہے اور ایک بیان میں کہا ہے کہ شاہی خاندان کو اس انٹرویو پر 'تشویش' ہے اور ان مسائل پر نجی طور پر بات چیت کی جائے گی۔
View more
Sat, 06 Mar 2021 19:16:21
افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشاں میں برفانی تودوں کے گرنے اور برفشار یا Avalanche سے کم ازکم 14 افراد ہلاک اور بہت سے زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ حادثہ جمعرات کو پیش آیا۔
View more
Sat, 06 Mar 2021 19:12:10
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کے جموں و کشمیر سے متعلق اس بیان کو خطے کی متنازع حیثیت کے برعکس قرار دیا ہے جس میں بھارتی زیر انتظام کشمیر کے لیے 'بھارت کا وفاقی علاقہ' کی اصطلاح استعمال کی گئی ہے۔
View more
Sat, 06 Mar 2021 19:09:23
میانمار کی فوج نے اقتدار حاصل کرنے کے بعد نیویارک میں امریکی فیڈرل ریزرو بینک سے اپنے ملک کے ایک ارب ڈالر کے اثاثے نکالنے کی کوشش کی ہے جسے امریکی حکام نے ان کے فنڈ منجمد کر کے ناکام بنا دیا ہے۔
View more
Wed, 03 Mar 2021 19:23:35
دبئی میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جاری حفاظتی اقدامات کے باعث رمضان خیموں کے تمام اجازت نامے منسوخ کر دیے گئے ہیں۔
View more
Wed, 03 Mar 2021 19:20:12
امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح نے نئی کابینہ کی منظوری دی ہے۔ وزیراعظم شیخ صباح الخالد الحمد الصباح نے وزرا کے نام منظوری کے لیے پیش کیے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy