Tue, 05 Jan 2021 11:43:06
جب سے شیوسینا نے اورنگ آباد کا نام سمبھا نگر نگر تبدیل کرنے کی بات کی ہے تب سے ریاست میں سیاسی بیانات کی بھرمارہوگئی ہے۔
View more
Mon, 04 Jan 2021 10:55:35
بہار میں اسکولوں، کالجوں، یونیورسٹیوں سمیت مختلف تعلیمی ادارے پیر سے دوبارہ کھلیں گے۔ریاست میں تعلیمی ادارے کووڈ19 کی وبا کے بعد تقریبا نو ماہ قبل بند کردئے گئے تھے۔ ایسا لگتا ہے کہ کورونا وائرس کے نئے کیسوں کی تعداد میں کمی اور بازیافت کی شرح 97.61 فیصد ہونے کے ساتھ ہی تعلیمی اداروں میں تعلیم کی بحالی کے بارے میں ریاست میں اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔
View more
Mon, 04 Jan 2021 10:51:29
دہلی سے ملحق غازی آباد میں آج صبح سے ہونے والی بارش کی وجہ سے مراد نگر کے علاقہ میں شمشان گراؤنڈ میں چھت گر گئی۔ اس حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی ہے۔ غازی آباد کے ضلعی مجسٹریٹ اجے شنکر پانڈے نے یہ اطلاع دی۔ ملبے سے 30 سے زائد افراد کو نکال لیا گیا۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 19:30:42
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ڈرگس کنٹرولر جنرل آف انڈیا (ڈی جی سی آئی) کے ذریعہ آج سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا (ایس آئی آئی) اور بھارت بایوٹک کے کووڈ-19ویکسین کو دی جانے والی منظوری کا خیر مقدم کیا۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 19:26:00
کانگریس نے اورنگ آباد کا نام تبدیل کرنے پر اپنے موقف کا اعادہ کیا ہے جبکہ اس کی حلیف شیوسینا نے کہا ہے کہ اس نام کوجلد ہی تبدیل کردیا جائے گا لیکن اس سے مہاراشٹرا کی مخلوط حکومت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 19:08:02
بہار اسمبلی میں بی جے پی کے لیے راہ ہموارہوئی اورسیمانچل کا اثرمتھلانچل پر پڑا اور ہندو ووٹ مذہب کی بنیاد پرمتحد ہوا۔ یہی سب کچھ بنگال میں ہونے ہونے کا امکان ہے۔ جس کا سیدھا فائدہ بی جے پی کو ہوگا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy