Wed, 06 Jan 2021 19:12:45
تینوں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں اور حکومت کے درمیان مذاکرات اب تک بے نتیجہ رہے۔ اس پرسپریم کورٹ نے بدھ کے روز تشویش کا اظہار کیا ہے۔
View more
Wed, 06 Jan 2021 18:58:57
عوامی جمہوریہ کانگو میں ایک ہفتے کے دوران قتل عام کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ مقامی عہدیدار اس حملے کے لیے اے ڈی ایف ملیشیا گروپ کو مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں۔
View more
Wed, 06 Jan 2021 18:54:36
شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کِم جونگ اُن نے کہا ہے کہ 'تقریباً تمام شعبوں میں بڑی حد تک‘ ملک کے اقتصادی اہداف پورے نہیں ہوسکے۔ اس اعتراف کو ایک غیر معمولی واقعہ قرار دیا جارہا ہے۔
View more
Wed, 06 Jan 2021 18:51:05
عراق کے وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی کے ایک مشیر کے ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کے مقتول کمانڈر قاسم سلیمانی کے بارے میں تنقیدی بیان پر بغداد میں ایران نوازوں نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے کہ وزیراعظم سے مشیر کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Wed, 06 Jan 2021 18:23:22
خلیج تعاون کونسل(جی سی سی) کے رکن ممالک کو خطے کو آگے لے جانے اور اس کو ایران سے درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔
View more
Wed, 06 Jan 2021 18:17:44
سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے کہا ہے کہ العُلا میں خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے سربراہ اجلاس کے بعد دست خط شدہ اعلامیے سے قطر کے ساتھ جاری تنازع کا خاتمہ ہوگیا اور اس کے ساتھ تمام تعلقات بحال ہوگئے ہیں۔
View more
Wed, 06 Jan 2021 18:15:08
سعودی عرب میں کار اور موٹرسائیکل کےریس کے مقابلوں کے حوالے سے منعقد ہونے والی 'ڈاکار ریلی' برائے 2021ء کے مقابلے جاری ہیں۔ منگل کے روز کار ریس کے مقابلے میں حصہ لینے والے ایک قطری مہم جو نےمقابلے میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy