Thu, 07 Jan 2021 19:18:19
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ واشنگٹن میں امریکی کانگریس کی عمارت پر ٹرمپ کے حامی سینکڑوں مظاہرین کی طرف سے دھاوا بولے جانے کے افسوسناک واقعے کے ذمے دار خود موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی ہیں۔
View more
Thu, 07 Jan 2021 19:09:32
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہزاروں حامیوں کی جانب سے بدھ کو کانگریس کی عمارت کیپٹل ہل میں ہنگامہ آرائی کے بعد دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
View more
Thu, 07 Jan 2021 18:23:36
سعودی عرب میں سیاحتی ترقی ساز کمپنیThe Red Sea Development نے آئرلینڈ کی کمپنی DDA International کو بحرِ احمر کے منصوبے کے ہوائی اڈے کا آپریٹر مقرر کیا ہے۔ واضح رہے ک 'ریڈ سی ڈیولپمنٹ کمپنی' مکمل طور پر سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کی ملکیت ہے۔
View more
Thu, 07 Jan 2021 11:03:53
سپریم کورٹ نے بدھ کے روزالیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) کا استعمال بند کرنے اوراس کی بجائے آئندہ انتخابات میں بیلٹ پیپر کا استعمال کرنے کے لیے الیکشن کمیشن کو ہدایت دینے کی درخواست کی سماعت سے انکارکردیاہے۔
View more
Wed, 06 Jan 2021 20:17:58
اُترپردیش کے بدایوں میں پیش آئی ایک لرزہ خیز واردات میں مندر کے پجاری اور اس کے چیلوں نے پوجا کیلئے مندر داخل ہونے والی خاتون کی عصمت لوٹ لی، پھر اس کا قتل کردیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ 3 جنوری کو پیش آیا تھا۔
View more
Wed, 06 Jan 2021 19:54:42
اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں ایک بڑا گھوٹالہ سامنے آیا ہے۔ یہاں لکھنؤ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی 524 بیگہ زمین زمینداروں نے فروخت کردی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy