Wed, 13 Jan 2021 19:21:36
نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے ممبئی میں 200 کلو منشیات ضبط کرنے کے معاملے میں کابینہ کے وزیر نواب ملک کے داماد سمیر خان کو تفتیش کے لئے طلب کیا ہے۔
View more
Wed, 13 Jan 2021 19:08:42
لبنان کی سپریم دفاعی کونسل نے جمعرات سے گیارہ روز کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔اس کے بعد شہری اور مکین تمام چھوٹی بڑی دکانوں اور سپرمارکیٹوں سے دھڑا دھڑ اشیائے ضروریہ خرید کررہے ہیں اور انھوں نے دکانوں کے شیلف خالی کردیے ہیں۔
View more
Wed, 13 Jan 2021 19:04:06
سماجی رابطوںکی ویب سائٹ 'فیس بک' نے منگل کے روز اپنے پلیٹ فارمز پر ایران کے سرکاری انگریزی زبان کے ٹی وی' پریس ٹی وی' کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا۔
View more
Wed, 13 Jan 2021 18:55:22
امریکی محکمہ خارجہ نے کل منگل کو ایک بیان میں القاعدہ کے رہ نما عبد الرحمٰن المغربی کے بارے میںمعلومات فراہم کرنے پر 7 ملین ڈالرکا انعام مقررکیا ہے۔
View more
Wed, 13 Jan 2021 18:53:09
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے منگل کو "ٹویٹر" پر جاری ٹویٹس میں کہا ہے کہ دنیا کی 100 بڑی کمپنیوں نے امریکی پابندیوں کی وجہ سے ایران سے اپنی سرمایہ کاری واپس لی ہے یا منسوخ کر دی ہے۔
View more
Wed, 13 Jan 2021 18:29:46
امریکا میں ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر لنڈسے گراہم نے باور کرایا ہے کہ ایران دہشت گردی کا سب سے بڑا سرپرست ہے ، یہ القاعدہ تنظیم کے لیے محفوظ آماج گاہ بن چکا ہے۔
View more
Wed, 13 Jan 2021 18:19:35
سعودی کابینہ کا ورچوئل اجلاس منگل کے روز خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی صدارت میں منعقد ہوا۔
View more
Wed, 13 Jan 2021 18:02:08
اسرائیل نے آج بدھ کو علی الصبح شام میں دیر الزور اور البوکمال کے علاقوں کو بم باری کا نشانہ بنایا۔ یہ بات شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی SANA نے بتائی۔
View more
Wed, 13 Jan 2021 17:49:02
عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی سرپرستی میں کام کرنے والے ادارے کوویکس نے کہا ہے کہ اس نے غریب ملکوں کو کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین فراہم کرنے کے لیے چھ ارب ڈالر کا فنڈ اکھٹا کر لیا ہے اور ویکسین کی دو ارب خوراکوں کا آرڈر بھی دے دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy