Sun, 17 Jan 2021 17:16:51
پاکستان میں حکام نے افغان طالبان کے سابق امیر ملا منصور کے فرنٹ مین قرار دیے جانے والے افغان باشندے عمار یاسر کو جعلی دستاویزات کی بنیاد پر پاکستان کا جعلی شناختی کارڈ بنانے کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔
View more
Sun, 17 Jan 2021 17:11:18
امریکہ کے وفاقی پراسیکیوٹرز کیپٹل ہل میں ہنگامہ آرائی کے دوران منتخب نمائندوں کے قتل کی سازش کے الزام سے پیچھے ہٹ گئے ہیں۔
View more
Sun, 17 Jan 2021 17:08:00
امریکہ میں پراسیکیوٹرز نے کیپٹل ہل میں کانگریس کی عمارت پر چھ جنوری کو چڑھائی کرنے والے صدر ٹرمپ کے حامیوں میں سے 300 افراد کی شناخت کر لی ہے۔
View more
Sat, 16 Jan 2021 19:54:16
قائم مقام امریکی وزیر دفاع کرسٹوفر ملر نے جمعہ کو اعلان کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خواہش کے مطابق عراق اور افغانستان دونوں ملکوں میں امریکی افواج کی تعداد کم ہو کر اب 2500 رہ گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ "لامتناہی جنگوں" کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔
View more
Sat, 16 Jan 2021 18:51:55
افغانستان میں العربیہ اور الحدث نیوز چینلوں کے نمائندے نے بتایا ہے کہ ملک کے جنوب میں واقع شہر قندھار میں پولیس اکیڈمی کو بارودی س بھری ایک گاڑی کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔
View more
Sat, 16 Jan 2021 18:22:28
امریکی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی آئندہ ہفتے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے لیے سینیٹ کو ایک میمو بھیجیں گی۔
View more
Sat, 16 Jan 2021 18:19:48
سعودی انڈر سیکریٹری برائے افرادی قوت وسماجی بہبود ھند الزاہد نے کہا ہے کہ وزارت انصاف میں جج کے عہدوں پر خواتین کی تقرری جلد ہوگی۔ وہ سعودی خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے جاری سرکاری مہم پر اظہار خیال کر رہی تھیں۔
View more
Sat, 16 Jan 2021 17:44:07
تونس میں پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں ایک دیہاتی چرواہے کی مار پیٹ کے واقعے کے بعد کئی شہروں میں لوگ احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔ اطلاعات کے مطابق تونس کے شمالی شہر سلیانہ میں جمعہ کے روز سیکڑوں افراد نے پولیس کے ہاتھوں ایک دیہاتی پر تشدد کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔ سلیانہ میں پولیس اور مشعل مظاہرین کے درمیان تصادم کی بھی اطلاعات ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy