Mon, 18 Jan 2021 17:32:21
کانگریس کی عمارت (کیپٹل ہل) پر چھ جنوری کو ہونے والے حملے کے بعد اور نئے صدر کی حلف برداری پر ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے پیشِ نطر واشنگٹن ڈی سی سمیت ملک بھر میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔
View more
Mon, 18 Jan 2021 17:30:09
کرونا بحران گزشتہ برس ہوائی سفر میں 60 فی صد کی ڈرامائی کمی کا باعث بنا اور سفر کی یہ شرح ایئر لائنز کی صنعت کے لیے 17 سال میں کم ترین سطح رہی۔
View more
Sun, 17 Jan 2021 19:48:40
نازی دور میں جرمنی میں ایسے بچوں کی جبری نس بندی کروا دی جاتی تھی جو نو آبادیاتی فوجیوں اور جرمن خواتین کے جنسی تعلقات کے نتیجے میں پیدا ہوتے تھے۔ ایسی افسوس ناک کہانیاں، ان بچوں کی ستم ظریفی کا حال بیان کرتی ہیں۔
View more
Sun, 17 Jan 2021 19:35:19
بچوں اور سینکڑوں خاندانوں سمیت ہزارہا مہاجرین اور تارکین وطن بہتر زندگی کی تلاش میں امریکا کی جانب پیدل سفر میں ہیں۔ گوئٹے مالا نے اپنے ہاں اتنے زیادہ مہاجرین کے داخلے کے بعد ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔
View more
Sun, 17 Jan 2021 19:31:39
ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب نے دو روزہ فوجی مشقوں کے دوران میں بیلسٹک میزائلوں کے تجربات کیے ہیں۔ان میزائلوں نے بحرہند میں اپنے اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
View more
Sun, 17 Jan 2021 18:26:57
سعودی عرب کی جامعہ امام عبدالرحمان بن فیصل کی تحقیقاتی ٹیم نے کرونا وائرس کی ویکسین کی تیاری میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔یہ سعودی عرب میں تیار ہونے والی پہلی ویکسین ہے۔اس کے پری کلینکل مطالعات ہوچکے ہیں اور اب یہ کلینکی جانچ کے لیے حکام کی منظوری کی منتظر ہے۔
View more
Sun, 17 Jan 2021 17:59:52
امریکی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ کل ہفتے کے روز ایران نے مشقوں کے دوران طویل فاصلے تک مار کرنے والے جدید ترین بیلسٹک میزائل کے تجربات کیے اور یہ میزائل سمندر میں داغے گئے۔
View more
Sun, 17 Jan 2021 17:52:02
سولمن مچھلی اور منجمد مچھلی کے ڈبوں اور مرغی کے بعد ایسا نظر آتا ہے کہ کرونا وائرس نے "آئس کریم" کے اندر آماج گاہ پالی ہے۔ مشرقی چین میں تیار ہونے والے آئس کریم کے ڈبوں کے اوپر کووڈ-19 ملا ہے۔ اس کے نتیجے میں اس پوری کھیپ میں شامل کارٹنوں کو واپس لے لیا گیا ہے۔ دسمبر 2019ء میں نمودار ہونے والا کرونا وائرس اب تک دنیا بھر میں 20 لاکھ سے زیادہ افراد کی موت کا سبب بن چکا ہے۔
View more
Sun, 17 Jan 2021 17:46:31
دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) رواں سال ہائبرڈ گاڑیوں کا استعمال کرتے ہوئے’لندن ٹیکسی‘ ماڈل سروس کا آغاز کر رہی ہے۔ دبئی ٹیکسی کارپوریشن [ڈی ٹی سی] کے مطابق درمیانے سائز کے ساتھ کالے رنگ کی یہ نئی ٹیکسی انگلینڈ کے دارالحکومت میں لندن کیب سے مشابہ ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy