Sun, 10 Jan 2021 10:20:29
ایم ایل اے، بلراج کنڈو، کسانوں کی تحریک کی حمایت کے لیے ہفتے کے روز بھونی کے کٹلانا ٹول پر جاری دھرنے میں شامل ہوئے۔
View more
Sun, 10 Jan 2021 10:15:57
اتر پردیش میں تبدیلی مذہب پرمتنازعہ قانون کے نافذ ہونے کے بعد مدھیہ پردیش میں بھی مذہبی آزادی آرڈیننس 2020 نافذکیاگیا ہے۔
View more
Sat, 09 Jan 2021 19:30:59
انڈین نیشنل لوک دل (INLD) کے جنرل سکریٹری ابھے چوٹالہ نے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا ہے۔
View more
Sat, 09 Jan 2021 18:38:37
ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باوجود ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کورونا وائرس کے خلاف امریکا کی فائزر بائیو این ٹیک اور برطانوی آسٹرا زینیکا ویکسین کی درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔
View more
Sat, 09 Jan 2021 18:32:35
ایسے وقت میں جب کہ بین الاقوامی سطح پر بالخصوص یورپی ممالک کی نظریں ایران کی جانب سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزیوں پر لگی ہوئی ہیں ،،، ایران کے رہبر اعلی علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ مغرب کے ساتھ مصالحت سے خطے میں استحکام نہیں آئے گا۔
View more
Sat, 09 Jan 2021 18:21:07
ایران کے سابق اصلاح پسند صدر مرحوم علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کی صاحب زادی فائزہ ہاشمی رفسنجانی نے شام میں ایران کی مداخلت پر اپنی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شام میں پانچ لاکھ افراد کی اموات کا ذمہ دار ایران ہے۔ ایران کی شام میں مداخلت کی وجہ سے 5 لاکھ افراد موت کے گھاٹ اتارے گئے۔
View more
Sat, 09 Jan 2021 18:16:51
سعودی عرب نے پر فضا مقام العلا میں پانچ جنوری کو ہونے والی 'خلیج تعاون کونسل سمٹ' کےموقعہ پر سعودی عرب نے قطر کے لیے اپنی سرحدیں کھولنے کا اعلان کیا۔ سعودی حکومت کی طرف سے قطری باشندوں کی مملکت میں داخلے کے لیے بہت سی شرائط کو ختم کردیا گیا ہے تاہم کرونا وبا کے پیش نظر ضروری تدابیر کے تحت قطری شہریوں کو چند شرائط پرعمل درآمد کرنا ہوگا۔
View more
Sat, 09 Jan 2021 18:07:24
جمعہ کے روز امریکی وزارت خزانہ نے عراق میں پاپولر موبلائزیشن فورسز "الحشد" کے سربراہ فالح الفیاض کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے اس پر پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ الفیاض پر انسانی حقوق کی پامالیوں اور دہشت گردی کے حملوں میں سہولت کاری جیسے سنگین الزامات عاید کئے گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy