Tue, 05 Jan 2021 19:11:57
برطانوی عدالت نے کہا ہے کہ وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو امریکا کے حوالے نہیں کیا جا سکتا۔ امریکا نے خفیہ دستاویز افشا کرنے پر اسانج کی حوالگی کا مطالبہ کر رکھا ہے۔
View more
Tue, 05 Jan 2021 18:19:50
سعودی عرب کے وزیر برائے توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان ایک ورچوئل اجلاس سے خطاب میں اوپیک تنظیم کے ممبران اور اس کے اتحادیوں سے گذشتہ ایک کے دوران حاصل ہونے والے فوائد کو برقرار رکھنے پر زور دیا ہے۔
View more
Tue, 05 Jan 2021 18:10:46
آن لائن کاروبارکی دنیا میں چین کی سب سے بڑی کاروباری فرم 'علی بابا ڈاٹ کام' کے سربراہ جیک ما حکومت سے ملک میں معاشی اصلاحات کا مطالبہ کرنے کے بعد سے لاپتا ہیں۔ان کی گم شدگی پر کاروباری حلقوں میں تشویش کی لہر پائی جا رہی ہے۔
View more
Tue, 05 Jan 2021 17:51:34
قطر کے امیر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والے 'جی سی سی' سربراہ اجلاس میں آج منگل کے روز شرکت کا اعلان کیا ہے۔
View more
Tue, 05 Jan 2021 17:46:26
سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے زور دے کر کہا ہے کہ مملکت کی پالیسی خلیج تعاون کونسل کی رکن ریاستوں کے اعلی مفادات کے حصول کے لیے مستحکم نقطہ نظر پر مبنی ہے۔
View more
Tue, 05 Jan 2021 17:38:08
خلیج تعاون کونسل کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر نائف فلاح مبارک الحجرف نے سعودی عرب اور قطر کے درمیان فضائی، زمینی اور بحری حدود کھولے جانے کے سمجھوتے کا خیر مقدم کیا ہے۔ اس سمجھوتے کا اعلان کویت کے وزیر خارجہ شیخ احمد ناصر الصباح نے پیر کی شام کیا۔
View more
Tue, 05 Jan 2021 17:35:12
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ اس کے تخمینے کے مطابق یکم جنوری 2021 کو 371500 بچوں کی پیدائش متوقع تھی جن میں سے نصف سے زیادہ دس ملکوں میں پیدا ہونے تھے، جن میں پاکستان بھی شامل ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy