Wed, 16 Dec 2020 10:12:03
مودی سرکار کے نئے زرعی اصلاحاتی قوانین کی واپسی کا دباو بنانے کیلئے دہلی کے بارڈر پر ڈٹے کسانوں کے آندولن کا بدھ کو 21 واں دن ہے ۔ مرکزی حکومت واضح کرچکی ہے کہ وہ کسی بھی قیمت پر ان قوانین کو واپس نہیں لے گی ، لیکن کچھ ترمیم کیلئے تیار ہے ۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 20:05:14
کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود لوگوں کے ماسک نہ پہننے پر سپریم کورٹ نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عدالت نے بڑے پیمانے پر شادی اور سیاسی پروگراموں کو جاری رہنے پر بھی تبصرہ کیا ہے۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 19:56:52
نصف دسمبر گزر چکا ہے اور اب شمالی ہندوستان میں دھند کی ایک موٹی چادر چھائی ہوئی ہے۔ دہلی میں درجہ حرارت میں مسلسل کمی آ رہی ہے۔ اسی کے ساتھ ساتھ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے دو تین دن میں رات کے وقت درجہ حرارت میں تین سے پانچ ڈگری کمی ہوسکتی ہے۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 19:50:21
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے منگل کے روز ایک بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی اترپردیش میں 2022 کے اسمبلی انتخابات لڑے گی۔ یہ عام آدمی پارٹی کے لئے ایک بڑا قدم ہوگا کیوں کہ عام آدمی پارٹی اترپردیش جیسی بڑی ریاست کے اسمبلی انتخابات میں پہلی بار قسمت آزمائی کرے گی۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 19:43:38
ا) قومی دارالحکومت دہلی میں واقع ایمس میں نرسوں کی غیر معینہ مدت ہڑتال کے سبب مریضوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اسپتال انتظامیہ نے نرسوں سے بھی کام پر واپس آنے کی اپیل کی ہے۔ ایمس انتظامیہ نے ہڑتال کے پیش نظر ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 19:35:03
مغربی بنگال میں بی جے پی صدر جے پی نڈا کے قافلے پر حملے کے بعد بی جے پی اور حکمراں جماعت ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے مابین لڑائی میں شدت آگئی ہے۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 18:52:49
سعودی عرب میں وزارت پٹرولیم کے ایک ذمہ دار ذریعے نے بتایا ہےکہ سعودی عرب کے ایک تیل بردار جہاز پر سوموار کی صبح بارود سے بھری کھلونا کشتی سے حملہ کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 18:02:19
ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے باور کرایا ہے کہ ان کا ملک یورپی پابندیوں یا تنقید کے خوف سے ،،، بحیرہ روم کے مشرق میں اپنے حقوق اور مفادات سے ہر گز دست بردار نہیں ہو گا۔ یہ موقف یونان کی وزارت خارجہ کی جانب سے ترکی پر امریکی پابندیوں کے خیر مقدم کیے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy