Tue, 29 Dec 2020 18:14:16
سوڈان کے پبلک پراسیکیوٹر نے ایک نوجوان بہاء الدین نوری کے قتل میں ملوث فوجیوںکو فوری طور پر گرفتار کرنے اور ان کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا ہے۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 18:11:14
امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا کہ وہ اور ان کی ٹیم بیرون ملک امریکی افواج کی تعداد، محکمہ دفاع اور دیگر سیکیورٹی ایجنسیوں کو مختص مالی مالی بجٹ کے بارے میں جاننا چاہتی ہے تاکہ وہ شبہات سے بچ سکیں اور مناسب طریقے سے کام شروع کریں۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 18:05:13
ایرانی پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے سربراہ قاسم سلیمانی کی پہلی برسی نزدیک آنے مقتول کمانڈر کی بیٹی نے ایرانی خواتین اور لڑکیوں کے نام ایک پیغام دیا ہے۔ قاسم سلیمانی رواں سال 3 جنوری کو بغداد کے ہوائی اڈے کے احاطے میں ایک امریکی فضائی حملے میں مارا گیا تھا۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 18:01:19
سعودی ٹیلی کام کمپنی (STC) اور چین میں ٹکنالوجی کی ضخیم کمپنی علی بابا کلاؤڈ کے درمیان تزویراتی شراکت داری کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس شراکت داری کے تحت چینی کمپنی سعودی عرب میں اعلی ترین کارکردگی کی حامل کمپیوٹنگ سروسز پیش کرے گی۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 17:55:46
لبنانی ملیشیا حزب اللہ کے سکریٹری جنرل حسن نصر اللہ نے اپنے ایک حالیہ بیان میں شامی حکومت، فوج اور قیادت کی اُس وقت صریح توہین کر دی جب انہوں نے کہا یہ ایرانی ہی تھے جنہوں نے روسی صدر کو مداخلت پر قائل کیا تا کہ شام کے شہروں کو یکے بعد دیگرے اپوزیشن کے ہاتھوں میں جانے سے روکا جا سکے۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 17:51:49
سعودی عرب کے مرکزی بنک'ساما' کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نومبر 2020 میں مملکت کے بیرون ملک مجموعی محفوظ ذخائر میں 2.3 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد یہ ذخائر 1.71 کھرب ریال تک پہنچ گئے ہیں۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 17:47:12
سائبر ہیکرز نے لبنانی حزب اللہ سے وابستہ القرض الحسن فاؤنڈیشن کے بنک کے کمپیوٹر سسٹم میں گھس کر اہم معلومات چوری کر لیں۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 17:44:02
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے بڑھتے واقعات کے بعد اسرائیلی فوج نے کسی بھی ممکنہ آپریشن کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ اسرائیلی فوج کی ریزرو فورس میں مزید بھرتی بھی شروع کی گئی ہیں۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 17:27:31
وہ وقت زیادہ دور نہیں جب امریکی شہری شام میں آسمان میں ایسے ترسیلی ڈرونز کی بھرمار دیکھیں جو کھانا یا کوئی اور چیز لے کر آ رہے ہوں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy