Sun, 27 Dec 2020 20:03:17
وزیر داخلہ امت شاہ نے اتوار کے روز منی پور میں آئی آئی ٹی اور میڈیکل کالج کا سنگ بنیاد رکھا۔ یہاں عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے یہاں کے لوگوں کو کچھ کہے بغیر داخلی اجازت نامہ دے دیا ہے۔
View more
Sun, 27 Dec 2020 19:56:53
دنیاکی تمام قومیں اپنے لاکھ آپسی اختلاف کے باوجود مسلمانوں کے خلاف متحد و متفق ہیں۔دنیا کی ایسی دو قومیں جن کے درمیان مذہبی اعتبار سے بہت دوری ہے۔
View more
Sun, 27 Dec 2020 19:37:43
نئے زرعی قوانین کے خلاف ملک بھر کے کسان دہلی بارڈر پر 32 دن سے محاذپر ڈٹے ہوئے ہیں۔ اتوار کے روز کسانوں نے مودی کے من کی بات کے پروگرام کی مخالفت تالی اور تھالی بجاکر کیا۔
View more
Sun, 27 Dec 2020 19:15:54
جعلی ڈگری کیس میں ادے پور پولیس نے ہفتے کے روز پلاٹینم گروپ کے سربراہ پروین رتلیہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ پروین پر فرضی مارک شیٹ بنانے اور دھوکہ دہی کا الزام ہے۔
View more
Sun, 27 Dec 2020 19:12:14
الور کے شاہجہاں پور کھیڑا بارڈر پر رکن پارلیامنٹ ہنومان بینی وال کے ایم ایل اے بھائی نارائن کی کار حادثہ کا شکار ہوگئی۔
View more