Thu, 14 Jan 2021 17:40:07
بدھ کو امریکی ایوان نمائندگان میں رائے شماری کے دوران مواخذے کے حق میں 232 ووٹ آئے جبکہ 197 ارکان نے اس کی مخالفت کی۔ مواخذے کے حمایت کرنے والوں میں صدر ٹرمپ کی اپنی جماعت کے دس ریپبلیکن ارکان بھی شامل تھے۔
View more
Thu, 14 Jan 2021 17:36:17
سوشل نیٹ ورکنگ سروس ٹویٹر نے تشدد برپا کرنے میں صدر ٹرمپ کے کردار کے لیے ان پر پابندی لگانے کے اپنے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔ تاہم اس کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس اقدام کے ’حقیقی اور اہم مضمرات‘ بھی ہیں۔
View more
Thu, 14 Jan 2021 17:32:41
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب میں سرمایہ کاری کے بڑے امکانات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ’ سعودی عرب میں آئندہ دس برس کے دوران 6 ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری کے مواقع ہیں جس میں سے تین ٹریلین ڈالر وژن 2030 کے اصلاحاتی پروگرام کے تحت نئے منصوبوں میں لگائے جائیں گے‘۔
View more
Thu, 14 Jan 2021 17:19:23
امریکا نے ایران کی حمایت یافتہ عراق کی شیعہ ملیشیاؤں پر مشتمل الحشدالشعبی یونٹس(پی ایم یو) کے لیڈر اور کتائب حزب اللہ کے سابق سیکریٹری جنرل ابوفدک المحمداوی کو خصوصی عالمی دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔
View more
Thu, 14 Jan 2021 17:15:06
اسرائیل کے جنگی طیاروں نے شام میں عراقی سرحد کے نزدیک ایران کی پاسداران انقلاب کے اڈوں اور اسلحہ ڈپو پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
View more
Thu, 14 Jan 2021 10:59:34
قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے بدھ کے روز لدھیانہ میں ہندو لیڈر امت شرما کے 2017 کے قتل کے سلسلے میں تین افراد کے خلاف یہاں کی ایک عدالت میں چارج شیٹ داخل کی اور اسے دہشت گردانہ کاروائی قرار دیا ہے۔
View more
Thu, 14 Jan 2021 10:54:22
بہار کے ضلع حاجی پور سے بدھ کے روز اپنی بیٹی کی شادی کے سلسلے میں پنجاب سے واپس آرہے باپ کے قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Wed, 13 Jan 2021 19:21:36
نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے ممبئی میں 200 کلو منشیات ضبط کرنے کے معاملے میں کابینہ کے وزیر نواب ملک کے داماد سمیر خان کو تفتیش کے لئے طلب کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy