Tue, 08 Dec 2020 17:57:12
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس اگلے سال مارچ میں عراق کے دورے پر جائیں گے۔ انہوں نے اس دورے کو ’تاریخی اہمیت‘ کا حامل قرار دیا ہے۔
View more
Tue, 08 Dec 2020 17:48:07
امریکی میڈیا کے مطابق نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن سبکدوش فوجی جنرل لائڈ آسٹن کو وزیر دفاع نامزد کرنے والے ہیں۔ اگر ایسا ہوا تو پینٹاگون کی قیادت کرنے والے وہ پہلے سیاہ فام ہوں گے۔
View more
Tue, 08 Dec 2020 17:43:51
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے مذہبی سیاسی جماعت اخوان المسلمون پر فرانس اور دوسرے یورپی ممالک سمیت پوری دنیا میں دہشت گردی پھیلانے کا الزام عاید کیا ہے۔
View more
Tue, 08 Dec 2020 17:18:31
لبنان میں موجود ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ ملیشیا کی طرف سے سیاسی مخالفین، ناقدین اور صحافیوں کو شرانگیز حملوں کا سامنا ہے۔ اس کی تازہ مثال حزب اللہ کے نظریات سے اختلاف کرنے والی ایک صحافی پر ہونے ولا حملہ ہے جس میں اسے جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔
View more
Tue, 08 Dec 2020 17:14:49
امریکا میں کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسین تیار کرنے والی بڑی کمپنیوں 'فائزر' اور 'موڈرنا' نے صدر ڈونل ٹرمپ کی دعوت پر'ویکسین سمٹ' میں شرکت کا بائیکاٹ کردیا۔
View more
Tue, 08 Dec 2020 17:11:31
لیبیا کی فوج نے اعلان کیا کہ اس نے ایک تجارتی بحری جہاز کو قبضے میں لیا۔ لیبی فوج کا کہنا ہے کہ علاقائی پانیوں میں داخل ہونے اور سمندری ضوابط اور قوانین کی خلاف ورزی پر تجارتی جہاز کو روکا گیا ہے اور اس کی تلاشی لینے کے ساتھ اس کے عملے سے پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے۔
View more
Tue, 08 Dec 2020 17:06:43
گذشتہ روز سعودی عرب کے وزیر برائے تجارت و سرمایہ کاری ماجد القصبی نے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ اپنے دورہ بغداد کے دوران عراقی صدر برھم صالح سے ملاقات کی۔ بغداد کے السلام محل میں ہونے والی ملاقات میں عراقی صدر نے سعودی عرب کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کی اہمیت پرزور دیا۔
View more
Tue, 08 Dec 2020 17:03:04
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے یمن میں ایران کی حمایت یافتہ "حوثی ملیشیا" کو "خصوصی تشویش" کا باعث بننے والی تنظیموں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔
View more
Tue, 08 Dec 2020 17:00:04
عراق کے شمال مغربی شہر سلیمانیہ میں اتوار کے روز پانچ کرد تنظیموں کے دفاتر نذرآتش کیے جانے کے بعد مشتعل ھجوم منے مشرقی شہر میں سید صادق کے مقامپر واقع پولیس ہیڈ کواٹر پر دھاوا بول کر اسے بھی آگ لگا دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy