Tue, 01 Dec 2020 17:44:38
طالبان اور افغانستان حکومت کے مذاکرات کاروں کے درمیان مجوزہ ابتدائی معاہدہ الفاظ کے استعمال پر اختلاف کی وجہ سے بالکل آخری لمحے میں اپنی تکمیل کو نہیں پہنچ سکا۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 17:38:24
ایتھوپیا کے تیگرائی علاقے میں جاری لڑائی سے اب تک سینکڑوں افراد ہلاک جبکہ ہزاروں اپنی جانیں بچانے کے لیے فرار ہو چکے ہیں۔ ہمسایہ ملک سوڈان کے پناہ گزین کیپموں میں ہزاروں افراد امداد کے منتطر ہیں۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 17:32:54
امریکی فوج عمودی ٹیک آف طیارے اور ملٹی پروپیلر ہیلی کاپٹروں کی صوتی خصوصیات کا مطالعہ کر رہی ہے جس کا مقصد عمودی ٹیک آف طیارے اور ہیلی کاپٹروں کو ڈیزائن کرنے کی کوششوں کے دوران اس بات کا پتا چلایا جائے کہ آیا ہیلی کاپٹروں کا اڑان کے وقت شور کیسے ختم کیا جا سکتا ہے۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 17:21:20
دنیا میں تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک اور اس کے روس کے زیر قیادت حلیف ممالک نے سال 2021ء کے لیے تیل کی پیداواری پالیسی کے حوالے سے بات چیت جمعرات تک ملتوری کر دی ہے۔ یہ بات گذشتہ روز پیر کو تین ذرائع نے بتائی۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 17:17:02
ایرانی پارلیمنٹ نے منگل کے روز ایک منصوبے کے حق میں ووٹ دیا ہے جس کے تحت جوہری تنصیبات کے اندر تفتیشی کارروائیوں پر قیود عائد کی جا سکیں گی۔ یہ پیش رفت ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر کی جانب سے پیر کے روز کیے گئے اعلان کے بعد سامنے آئی ہے۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 17:11:40
گذشتہ جمعہ کو ایران کے ایٹمی پروگرام کے چوٹی کے سائنسدان محسن فخری زادہ کی قاتلانہ حملے میں ہلاکت کے بعد ایران نواز لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کو بھی اپنی جان کے لالے پڑ گئے ہیں اور کسی بھی ممکنہ امریکی اور اسرائیلی حملے کے پیش نظر انہوں نے خود کو اپنی پناہ گاہ میں قید کر دیا ہے۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 17:03:54
لندن سے کام کرنے والی ایرانی صحافی نازنین انصاری کے دل و دماغ میں اس وقت خوف کی لہر دوڑ گئی جب انہوں نے ایرانی حکومت کے ایک مشتبہ کارندے کی جانب سے ای میل میں بھیجا پیغام کھولا۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 16:58:00
برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) آئندہ برس جدید طریقے سے بلڈ ٹیسٹ کی آزمائش شروع کرے گی جس سے کینسر کی 50 سے زائد اقسام کی تشخیص ممکن ہو سکے گی۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 16:54:00
ایران کے معروف جوہری سائنس دان محسن فخری زاد کو پیر کے روز سپرد خاک کرنے کی رسومات ادا کر دیں گئیں۔ انہیں جمعے کے روز ایک حملے میں ہلاک کر دیا گیا تھا جس کے بعد ایرانی رہنماؤں نے بدلہ لینے کی دھمکیاں دی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy