Wed, 06 Jan 2021 11:29:57
دہلی پولیس نے منگل کے روز یہاں ایک عدالت میں اتفاق کیا کہ قومی دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی علاقے میں فسادات کے معاملے کے تمام ملزموں کو چارج شیٹ کی ایک سافٹ کاپی دیکھنے کی اجازت دی جائے۔
View more
Wed, 06 Jan 2021 11:17:58
تاج محل کمپلیکس میں چار نوجوانوں کے بھگوا جھنڈے لہراتے ہوئے پکڑے جانے کے ایک دن بعد سی آئی ایس ایف نے منگل کے روز کہا کہ وہ مغل عہد کی یادگار کی اپنی نگرانی اور انٹیلی جنس جمع کرنے کے طریقہ کار کا جائزہ لے گی تاکہ ایسے واقعات دوبارہ نہ پیش آئیں۔
View more
Wed, 06 Jan 2021 11:14:28
ایک این جی او کے رضاکار سنگھو بارڈر پر احتجاج کرنے والے کسانوں کے لئے دو بستروں پرمشتمل عارضی اسپتال بنانے کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 06 Jan 2021 11:08:42
کانگریس نے منگل کے روز ’سینٹرل وسٹا‘ پروجیکٹ سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کہا ہے کہ یہ منصوبہ قانون کا نہیں بلکہ حکومت کی غلط ترجیحات کا آئینہ دار ہے۔
View more
Wed, 06 Jan 2021 11:04:40
ایک کمیٹی نے منگل کو نیشنل گرین ٹریبونل کو بتایا کہ اترپردیش حکومت کی ہدایت کے باوجود کانپور میں رانیہ اور راکھی منڈی میں پڑے کرومیم کچرے کو ہٹانے کے لئے کوئی کاروائی نہیں کی گئی ہے۔
View more
Tue, 05 Jan 2021 19:54:46
سابق وزیر اعلی اور بی جے پی پارٹی کے اسمبلی لیڈر بابو لال مرانڈی نے وزیر اعلی کے قافلے پر سنگ بار ی کے معاملے میں کی جارہی کارروائی پر سوال اٹھایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy