Thu, 26 Nov 2020 19:23:07
برازیل کے شہر ساؤ پولو میں ایک بس ٹیکسٹائل کمپنی میں کام کرنے والے ملازمین کو لے کر جا رہی تھی تبھی وہ ٹرک سے ٹکرا گئي۔ ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ آخر یہ ٹکّر کیوں اور کیسے ہوئی۔
View more
Thu, 26 Nov 2020 19:10:57
ایک طرف پوری دُنیا کرونا کی وبا نے نظام زندگی درہم برھم کیا ہوا ہے۔ وبا کے نتیجے میں عالمی معاشی نظام کی بنیادیں اکھڑ رہی ہیں اور پوری دنیا ایک بدترین معاشی المیے کی طرف بڑھ رہی ہے۔ وہیں ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو کرونا وبا میں بھی اسراف اور فضول خرچی سے باز نہیں آتے۔
View more
Thu, 26 Nov 2020 19:05:10
شام میں العربیہ اور الحدث نیوز چینلوں کے خصوصی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ منگل کے روز لبنانی ملیشیا حزب اللہ کو لپیٹ میں لینے والی بم باری میں ایران سے آنے والی مالی رقوم کے ٹرکوں کو نشانہ بنایا گیا۔
View more
Thu, 26 Nov 2020 18:57:05
شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی گیئر پیڈرسن نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبد اللہ سے کل بُدھ کے روز ریاض میں ملاقات کی۔
View more
Thu, 26 Nov 2020 18:47:53
سعودی عرب میں کسٹمز حکام نے ریاض کے شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سونے کی بھاری مقدار اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے اسمگلروں کو گرفتار کر لیا۔
View more
Thu, 26 Nov 2020 18:40:08
امریکا کے تین سابق اور موجودہ ذمے داران نے انکشاف کیا ہے کہ وزارت دفاع پینٹاگان میں مشاورتی کمیٹی میں کئی تبدیلیاں ہو رہی ہیں۔ امریکی جریدے فارن پالیسی سے گفتگو کرتے ہوئے ان ذمے داران نے واضح کیا ہے کہ مشاورتی کمیٹی کے کئی ارکان کو اچانک بدل دیا گیا ہے۔
View more
Thu, 26 Nov 2020 17:49:53
متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والی شیخہ بدور بنت سلطان القاسمی عالمی تنظیم برائے ناشران [آئی پی اے] کی صدر منتخب ہو گئی ہیں۔ یہ اعزاز پہلی بار کسی عرب خاتون نے حاصل کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy