Tue, 24 Nov 2020 17:20:08
امریکہ کے ٹرانسپورٹیشن سیکیورٹی ایڈمنسٹریشن کے مطابق جمعے اور ہفتے کو ملک بھر کے مختلف ہوائی اڈوں پر 20 لاکھ مسافروں کو اسکرین کیا گیا۔ غالب امکان ہے کہ ان میں سے بیشتر لوگوں نے تھینکس گیونگ کا تہوار اپنے خاندان کے ساتھ منانے کے لیے سفر کیا۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 17:17:39
گزشتہ 14 برسوں سے جاری جنگ کے دوران افغانستان میں اوسطاً ہر روز پانچ بچے ہلاک یا زخمی ہوتے رہے ہیں۔ اس بات کا انکشاف ایک بین الاقوامی تنظیم نے پیر کو اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 10:41:59
یوگی کی قیادت والی اتر پردیش کی بی جے پی حکومت کی طرف سے مبینہ لو جہاد کے خلاف کی جا رہی قانون سازی کے درمیان الہ آباد ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت عالیہ نے کہ کسی بھی شخص کو اپنے من پسند شریک حیات کو انتخاب کرنے کا اختیار ہے۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 10:29:35
ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹ نامی تنظیم کے ذریعہ رانچی کے بڑگائیں نامی علاقہ میں واقع المنار کیمپس میں یک روزہ قانونی بیداری ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 10:23:52
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ کیمیاء کے پروفیسر عمران علی نے ایک بار پھر یونیورسٹی کا نام روشن کیا ہے ، ان کا نام امریکہ کے کلیریویٹ پی ایل سی کی جانب سے جاری کردہ گلوبل لسٹ آف ہائیلی سائٹیڈ ریسرچرس (ایچ سی آر) 2020 کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔
View more
Mon, 23 Nov 2020 19:48:57
ایل ڈی ایف حکومت نے سوشل میڈیا پر شدید احتجاج کے بعد متنازعہ کیرالہ پولیس ایکٹ میں تبدیلیوں کو نافذکرنے کے فیصلے کوموخر کردیا۔ اس ایکٹ کے تحت پولیس کو انٹرنیٹ یا سوشل میڈیا پر کسی بھی قابل اعتراض مواد پر لامحدود حقوق دیئے گئے ہیں۔
View more
Mon, 23 Nov 2020 19:38:26
آسام کے وزیر اعلیٰ ترون گگوئی کا پیر کے روز انتقال ہوگیا ہے۔ آسام کے وزیر صحت ہمنتا بسوا سرما نے یہ اطلاع دی۔ 86 سال کے ترون گگوئی گزشتہ کچھ وقت سے بیمار چل رہے تھے۔
View more
Mon, 23 Nov 2020 19:31:24
افغانستان میں مبینہ طور پر طالبان کی ایما پر افغان اہلکاروں کو ہنی ٹریپ کے ذریعے قتل کرنے والی دو خواتین کو افغان امن عمل کے دوران قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کے تحت چھوڑ دیا گیا۔
View more
Mon, 23 Nov 2020 18:41:09
ایتھوپیائی وزیر اعظم آبے احمد نے شمالی تیگرائی کے علاقائی دارالحکومت می کیلے پر فوج کشی سے قبل علاقائی فورسیز کو خود سپردگی کرنے کے لیے 72 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy