Thu, 18 Jun 2020 18:50:02
وائٹ ہاؤس نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایغوراقلیت کے حقوق کی خلاف ورزیوں کی پاداش میں چینی حکام پر پابندیاں عاید کرنے والے ایک قانون پر دستخط کردیئے ہیں۔
View more
Thu, 18 Jun 2020 18:37:34
برازیل میں وزارت صحت نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کوویڈ-19 کے سبب مزید 1269 افراد کی وفات کا اندراج ہوا ہے۔
View more
Thu, 18 Jun 2020 18:33:20
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن کی کتاب کو حماقت پر مبنی اور انتہائی ’بیزار کن‘ قرار دیا ہے۔ ٹرمپ کے مطابق یہ کتاب جھوٹ اور من گھڑت کہانیوں کا پلندا ہے۔
View more
Thu, 18 Jun 2020 18:23:30
لیبیا کے بحران کے حوالے سے دو اتحادی ممالک فرانس اور ترکی کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ فرانس نے لیبیا میں فوجی مداخلت پر ترکی کو ایک بار پھر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Thu, 18 Jun 2020 18:09:22
ترکی کے ذرائع ابلاغ نے ملک کی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ شمالی عراق میں انقرہ کا فوجی آپریشن منصوبہ بندی کے مطابق کامیابی سے جاری ہے۔
View more
Thu, 18 Jun 2020 17:54:36
سماجی رابطوں کی معروف ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنے صارفین کے لیے 'وائس ٹوئٹ' کی سہولت متعارف کرا دی ہے جو فی الحال صرف آئی فون رکھنے والے صارفین کے لیے ہو گی۔
View more
Thu, 18 Jun 2020 17:49:38
امریکی اداکارہ کرسٹین اسٹیورٹ برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا اور شہزادہ چارلس کی ازدواجی زندگی پر بننے والی نئی فلم 'اسپینسر' میں ڈیانا کا کردار ادا کریں گی۔
View more
Thu, 18 Jun 2020 17:45:35
جرمنی کی ایک غیر معروف بایوٹیکنالوجی فرم کیورویک نے کرونا وائرس کی ممکنہ ویکسین تیار کرلی ہے اور وہ جلد انسانوں پر اس کی آزمائش کا آغاز کرے گی۔ بایو این ٹیک کے بعد وہ جرمنی کی دوسری کمپنی ہے جو ویکسین کے تجربات کرے گی۔
View more
Thu, 18 Jun 2020 17:40:28
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے چین کے صدر شی جن پنگ سے درخواست کی تھی کہ وہ 2020 کا صدارتی انتخاب جیتنے میں ان کی مدد کریں۔ جان بولٹن نے یہ دعویٰ اپنی نئی کتاب میں کیا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ انکشافات سے بھرپور ہو گی۔ بدھ کو امریکی اخباروں میں اس کتاب کے کچھ حصے شائع ہوئے ہیں۔جان بولٹن نے صدر ٹرمپ پر الزام لگایا ہ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy