ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    ہالینڈ کی عدالت نے داعشی جنگجوؤں کے بچوں کی واپسی مسترد کردی

    ہالینڈ کی عدالت نے داعشی جنگجوؤں کے بچوں کی واپسی مسترد کردی

    Sat, 23 Nov 2019 17:26:05 
    ہالینڈ کی ایک اپیل عدالت نے ماتحت عدالت کے اس فیصلے کو مسترد کر دیا کہ حکومت کو ان بچوں کو واپس کرنے کی کوشش کرنی چاہیئے جن کی مائیں شدت پسند گروہوں میں شامل ہونے کے لیے شام چلی گئی تھیں۔جاری کردہ عدالتی فیصلے کے خلاف حکومت کو اپیل کا حق ہے۔
    دفاعی کانٹریکٹ کا معاملہ، ایمازون نے پینٹاگون کو چیلنج کر دیا

    دفاعی کانٹریکٹ کا معاملہ، ایمازون نے پینٹاگون کو چیلنج کر دیا

    Sat, 23 Nov 2019 17:22:04 
    امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے ایک اہم دفاعی کانٹریکٹ مائیکروسافٹ کو دیے جانے کے خلاف ایمازون نے جمعے کو ایک امریکی وفاقی عدالت میں مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ ایمازون کے ترجمان نے اس پیش رفت کی تصدیق کر دی ہے تاہم فی الحال یہ واضح نہیں کہ مقدمے میں کیا موقف اختیار کیا گیا ہے۔
    ناروے،اسلام مخالف مظاہرہ:مسلمان نوجوان الیاس کی بہادری سوشل میڈیا پر وائرل

    ناروے،اسلام مخالف مظاہرہ:مسلمان نوجوان الیاس کی بہادری سوشل میڈیا پر وائرل

    Sat, 23 Nov 2019 17:18:54 
    ناروے میں اسلام مخالف مظاہرے کے دوران ایک مسلمان نوجوان الیاس کی بہادری سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بن گئی۔تفصیلات کے مطابق ناروے میں اسلام مخالف مظاہرے کے دوران غیر مسلموں کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی کی گئی جس کے خلاف مرد مجاہد میدان میں آیا اور بے حرمتی کرنے والوں کو شیر کی دھاڑ کی طرح للکار دیا۔
    آسٹریلیا میں ایک نسل پرست عورت کا حاملہ عرب خاتون پر ریستوران میں وحشیانہ میں تشدد

    آسٹریلیا میں ایک نسل پرست عورت کا حاملہ عرب خاتون پر ریستوران میں وحشیانہ میں تشدد

    Sat, 23 Nov 2019 17:14:32 
    مغربی ملکوں میں آئے روز اسلامو فوبیا اور مسلمانوں کے خلاف نسل پرستی کے بدترین مظاہر دیکھنے کو ملتے ہیں۔ عربوں اور مسلمانوں سے نسل پرستی کا ایک تازہ واقعہ آسٹریلیا کے شہر سڈنی سے 24 کلو میٹر کی دوری پر پراماتانامی قصبے کے ایک ریستوران میں پیش آیا۔ذرائع کے مطابق گذشتہ بدھ کے روز پراماتا کے ایک ریستوران میں رنا الاسمر نامی ایک 31 سالہ نو ماہ کی حاملہ خاتون اپنی دو سہیلیوں کے ہمراہ رات کے وقت کھانے کی
    شام : کوبانی میں ترکی کے فضائی حملے میں ہلاکتیں

    شام : کوبانی میں ترکی کے فضائی حملے میں ہلاکتیں

    Thu, 21 Nov 2019 18:32:53 
    شام میں عین العرب کے دیہی علاقے "کوبانی" میں ایک گاڑی پر ترکی کے فضائی حملے کے نتیجے میں کم از کم دو شہری ہلاک ہو گئے۔
     مسجد حرام کے مطاف میں قوس دار محرابوں کا کام کب مکمل ہوگا؟

     مسجد حرام کے مطاف میں قوس دار محرابوں کا کام کب مکمل ہوگا؟

    Thu, 21 Nov 2019 18:25:36 
    مسجد حرام میں تیسری سعودی توسیع کا کام تیزی سے جاری ہے۔ اس سلسلے میں مطاف کے صحن، راہ داریوں اور جنوبی سمت واقع "المکبریہ" (اذان دینے کی جگہ) کی قوس دار محرابوں کا کام آئندہ رمضان سیزن سے قبل مکمل کر لیا جائے گا۔
    ایران میں انٹرنیٹ سروس: حکمرانوں کے  لئے حلال اور عوام کیلئے حرام

    ایران میں انٹرنیٹ سروس: حکمرانوں کے  لئے حلال اور عوام کیلئے حرام

    Thu, 21 Nov 2019 17:59:48 
    ایران میں انٹرنیٹ منقطع ہونے کا سلسلہ 100 گھنٹوں سے زیادہ تجاوز کر چکا ہے۔ یہ بات انٹرنیٹ کی جانچ کرنے والی بین الاقوامی تنظیم Net Blocks نے جمعرات کی صبح بتائی۔تنظیم نے ٹویٹر پر اپنے سرکاری اکاؤنٹ پر مزید کہا کہ ایرانی حکام نے اپنے عوام کا دنیا سے رابطہ مکمل طور پر کاٹ دیا ہے۔
    کیا ایرانی انٹیلی جنس القدس فورس کی جاسوسی کر رہی ہے؟

    کیا ایرانی انٹیلی جنس القدس فورس کی جاسوسی کر رہی ہے؟

    Thu, 21 Nov 2019 17:57:22 
    امریکی جریدے نے پیر کے روز جن ایرانی دستاویزات کو اِفشا کیا ان سے ایرانی وزارت انٹیلی جنس اور القدس فورس کے درمیان تنازع اور مسابقت کی تصویر سامنے آ گئی۔ القدس فورس ایرانی پاسداران انقلاب کی بیرون ملک کارروائیوں کی ذمے دار تنظیم ہے۔جریدے کی ویب سائٹ پر جاری رپورٹوں میں 700 صفحات پر مشتمل مذکورہ دستاویزات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ان میں پہلا معاملہ داعش تنظیم کی جانب سے ہیکنگ کی کارروائیوں اور تنظیم کے
    ایران میں حکومت کے خلاف چند روزہ احتجاج کے دوران 150 ہلاکتیں

    ایران میں حکومت کے خلاف چند روزہ احتجاج کے دوران 150 ہلاکتیں

    Thu, 21 Nov 2019 17:53:45 
    ایران میں پچھلے جمعہ سے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف ہونے والے احتجاج کے دوران سیکیورٹی فورسز کے حملوں میں اب تک کم سے کم 150 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔