Sun, 24 Nov 2019 17:25:42
سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے خبردار کیا ہے کہ جرمن ڈکٹیٹر ہٹلر کو خوش کرنے کی عالمی پالیسی اب ایران کے معاملے میں کامیاب نہیں ہوگی۔
View more
Sun, 24 Nov 2019 17:12:37
امریکہ کے ایک وفاقی جج نے 'واشنگٹن پوسٹ' کے ایک صحافی اور اس کی فیملی کو 544 سے زیادہ دنوں تک قید میں رکھنے اور اذیت دینے کے الزام سے متعلق ایک مقدمے میں ایران کو 180 ملین ڈالر معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Sun, 24 Nov 2019 17:00:36
امریکی نائب صدر مائیک پینس نے ہفتے کو عراق کا غیر اعلانیہ دورہ کیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دو ماہ قبل شام سے امریکی فوجیں واپس بلانے کے اعلان کے بعد اعلیٰ ترین سطح کے کسی امریکی کا خطے کا یہ پہلا دورہ ہے۔
View more
Sat, 23 Nov 2019 18:53:05
اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے کسی قسم کی بات چیت یا پیش رفت کی سختی سے تردید کی ہے۔حماس کے سیاسی شعبے کے رکن موسیٰ دودین نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔
View more
Sat, 23 Nov 2019 18:50:01
اسرائیلی اٹارنی جنرل ایوی ہائی مینڈل بِلٹ نے اپنا فیصلہ صادر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم پر رشوت، فراڈ، اور بدعنوانی کے تین مقدمات میں فردِ جرم عائد کردی گئی ہے اور ان مقدمات کی فائلوں کو 4000، 2000 اور 1000 کے کیس نمبرز کے طور پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 23 Nov 2019 17:56:43
جنوبی اور وسط ایشیائی امور کے لئے امریکہ کی خصوصی مندوب ایلس ویلز نے کہا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کو سی پیک کے حوالے سے کوئی مشورہ نہیں دیا۔ سی پیک پر پاکستان کی حکومت کا آزادانہ فیصلہ ہے، کہ وہ کیسی ترقی کا راستہ اپناتی ہے اور کن ملکوں کے ساتھ اشتراک کرتی ہے۔ایلس ویلس واشنگٹن کے ووڈرو ولسن سینٹر میں چین پاکستان اکنامک کوریڈور کے حوالے سے ایک مذاکرے کے موقعے پر وائس آف امریکہ کے سوالوں کے جواب دے ر
View more
Sat, 23 Nov 2019 17:40:41
سعودی عرب نے عالمی سطح پر علم اور تحقیق کے میدان میں بھی ایک نیا اعزاز حاصل کیا ہے۔ سعودی عرب کی کنگ عبد اللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (کے اے یو ایس ٹی) کے 14 اسکالر اور تدریسی عملے کے ارکان 2019ء میں محققین کی عالمی فہرست میں شامل ہوئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy