Tue, 19 Nov 2019 18:49:07
کرناٹک میں 15 اسمبلی سیٹوں پر پانچ دسمبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے کل 248 امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کئے ہیں۔
View more
Tue, 19 Nov 2019 18:33:49
خلیجی ریاست کویت کے حکمران خاندان میں پیدا ہونے والے شدید اختلافات کے بعد عبوری وزیر اعظم شیخ جابر المبارک نے دوبارہ اس ملک کا وزیر اعظم بننے سے انکار کر دیا ہے۔ انہیں کویت کے امیر نے دوبارہ سربراہ حکومت نامزد کیا تھا۔کویت سٹی سے ملنے والی نیوز ایجنسی روئٹرز کی رپورٹوں کے مطابق کویتی وزیر اعظم شیخ جابر المبارک الصباح نے، جو 2011سے سربراہ حکومت کے عہدے پر فائز تھے، گزشتہ ہفتے اپنا اور اپنی حکومت کا
View more
Tue, 19 Nov 2019 18:30:00
افغانستان میں مغوی دو غیر ملکی پروفیسروں کی قیدیوں کے تبادلے کی ڈیل میں رہائی کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ طالبان کے تین قیدی رہا کر دیے گئے ہیں
View more
Tue, 19 Nov 2019 18:05:39
یمن کے ایران نواز حوثی شیعہ باغیوں نے بحیرہ احمر کے جنوب میں ایک چھوٹے جہاز (رابغ تین) کو اغوا کر لیا ہے۔عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے سوموار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ دو کشتیوں پر سوار مسلح حوثی جنگجوؤں نے اس جہاز کو ہائی جیک کیا ہے۔
View more
Tue, 19 Nov 2019 18:02:31
العربیہ کے مطابق:’اقوام متحدہ کے تحت جوہری توانائی کے عالمی ادارے (آئی اے ای اے) نے اپنی نئی رپورٹ میں ایران کی جانب سے چھے عالمی طاقتوں کے ساتھ طے شدہ جوہری سمجھوتے کی ایک اور خلاف ورزی کا انکشاف کیا ہے اور کہا ہے کہ اس نے 130 میٹرک ٹن بھاری پن جمع کر لیا ہے۔
View more
Tue, 19 Nov 2019 18:00:01
سعودی وزیر ثقافت شہزادہ بندر بن عبداللہ بن فرحان آج منگل کے روز فرانس کے دارالحکومت پیرس میں یونیسکو UNESCO کے مرکز میں سعودی ثقافتی نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔ اس ایونٹ کا مقصد عالمی ثقافتی تبادلے کی مضبوطی، قومی ورثے کا تحفظ اور منتقلی اور ثقافتی ماحول کی ترقی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy