Mon, 18 Nov 2019 17:33:52
کثیر الاشاعت امریکی روزنامہ ’نیویارک ٹائمز‘ نے اتوار کے روز اپنی اشاعت میں ایران کی خفیہ معلومات کے حوالے سے اپنی ایک رپورٹ میں تہران کے اس منصوبے کا پردہ چاک کیا ہے جس پر عمل پیرا ہو کر وہ خطے میں اپنا اثرونفوذ بڑھانا چاہتا ہے۔
View more
Sun, 17 Nov 2019 19:28:44
قرض سے دوچار کمپنیاں ایئر انڈیا اور بھارت پٹرولیم کارپوریشن کو اگلے سال مارچ تک حکومت کی طرف سے فروخت ہونے کی توقع ہے۔وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے یہ بات کہی۔وزیر خزانہ کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب ملک مالی مشکلات کا سامناکررہا ہے اور اس پر تقریبا 58 ہزار کروڑ روپے کا قرض چڑھا ہوا ہے۔سیتا رمن نے کہا کہ ہم دونوں پر اس امید کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں کہ ہم اس سال اس کو پورا کر سکتے ہیں۔
View more
Sun, 17 Nov 2019 19:25:19
پیر سے شروع ہونے جا رہے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں شہریت بل پیش کرنے کی حکومت کی منصوبہ بندی، جموں کشمیر کی صورتحال، اقتصادی سست روی اور بے روزگاری جیسے مسائل پر حکمراں پارٹی اور اپوزیشن کے درمیان ٹکراؤہونے کا امکان ہے۔شہریت (ترمیم) بل کو منظور کرانے کے علاوہ اس سیشن کے دوران دو اہم آرڈیننس کو قانون میں تبدیل کرانا بھی حکومت کی منصوبہ بندی میں شامل ہے۔
View more
Sun, 17 Nov 2019 19:21:20
اتر پردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت کی وزیر سواتی سنگھ کی مشکلیں ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہیں۔ایک وائرل آڈیو کلپ میں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے نام کا ذکر کرتے ہوئے سواتی ایک پولیس افسر کو دھمکاتے اور ایک بلڈر کے خلاف درج کیس منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔جس بلڈر کے حق میں سواتی کینٹ تھانے کے سرکل افسر بینو سنگھ پر کیس کو واپس لینے کا دباؤ بنا رہی ہیں، وہ انسل گروپ کے ہیں جو کہ پہلے سے ہی دھ
View more
Sun, 17 Nov 2019 19:19:21
عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر سنجے سنگھ کا کہنا ہے کہ آئندہ سال کے اوائل میں ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں ’آپ‘ اور بی جے پی کے درمیان براہ راست مقابلہ ہوگا اور کانگریس مقابلہ میں ہی نہیں ہے۔
View more
Sun, 17 Nov 2019 18:52:52
گنگا میں آلودگی کو کم کرنے کے لئے حکومت نیا ایکشن پلان لاگو کرنے پر غور کر رہی ہے۔پیر سے شروع ہو رہے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوران حکومت قومی دریا گنگا (، تحفظ اور انتظام) بل، 2019 کو پیش کر سکتی ہے۔اس کے تحت اب گنگا میں آلودگی پھیلانے پر پانچ سال تک کی سزا اور 50 کروڑ روپے تک کا جرمانہ ہو سکتا ہے۔
View more
Sun, 17 Nov 2019 18:48:53
پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے اتوار کو کہا کہ شیوسینا کے وزیر کے مرکزی حکومت سے استعفیٰ اور مہاراشٹر میں حکومت بنانے کے لئے اس کی کانگریس اور این سی پی سے چل رہی بات چیت کے درمیان پارٹی کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کی جانب نشستیں مختص کی جا رہی ہیں۔
View more
Sun, 17 Nov 2019 18:46:21
اب کوئی بھی ہوٹل ’پارکنگ اپنی ذمہ داری پر کریں‘ لکھ کر اپنی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتا۔سپریم کورٹ نے اس پر صاف کر دیا ہے کہ ایک بار جب گاڑی کی چابی پارکنگ کے بعد یا پہلے ہوٹل کے عملے کو سونپ دی گئی تو اس کے بعد ذمہ داری ہوٹل کی بھی ہوگی۔ایسے میں گاڑی کے چوری ہونے یا پھر اس میں کچھ نقصان ہونے پر ہوٹل معاوضہ دینے سے بچ نہیں سکتا۔سپریم کورٹ نے یہ بات قومی صارفین تنازعہ سراغ رساں کمیشن کے فیصلے کو صحیح
View more
Sun, 17 Nov 2019 18:42:15
شیوسینا کے بانی بالاصاحب ٹھاکرے کی یادمیں منعقدہ پروگرام میں شیوسینا کے علاوہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر بھی خراج عقیدت پیش کرنے پہنچے۔پروگرام میں شامل ہوئے مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کو واپس آتے وقت شیو سینکوں کی جانب سے نعرے بازی کا سامنا کرنا پڑا۔غور طلب ہے کہ اتوار کی صبح ٹویٹ کرتے ہوئے فڑنویس نے بالاصاحب کے خودداری کے پیغام کا ذکر کیا تھا جس کا شیوسینا کے لیڈر سنجے راوت نے بھی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy