ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    لوک سبھا میں کانگریس کا فاروق عبداللہ اور گاندھی خاندان سے ایس پی جی سیکورٹی ہٹانے پر ہنگامہ

    لوک سبھا میں کانگریس کا فاروق عبداللہ اور گاندھی خاندان سے ایس پی جی سیکورٹی ہٹانے پر ہنگامہ

    Mon, 18 Nov 2019 19:11:57 
    سرمائی سیشن کا پہلا دن ہی امید کے مطابق کافی ہنگامہ خیزرہا۔لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ کو نظربند کئے جانے کے خلاف کانگریس ممبران پارلیمنٹ نے جم کر ہنگامہ کیا۔ایوان میں کانگریس کے لیڈرادھیررنجن چودھری نے گاندھی خاندان کی ایس پی جی سیکورٹی ہٹانے پر بھی سوال اٹھائے۔فاروق کی رہائی اور کشمیر کے حالات کو لے کر پارلیمنٹ میں اپوزیشن ممبران پارلیمنٹ نے جم کر ہنگا
    راجستھان: نیشنل ہائی وے پر مسافروں سے بھری بس اور ٹرک کے درمیان شدید تصادم، 11 ہلاک

    راجستھان: نیشنل ہائی وے پر مسافروں سے بھری بس اور ٹرک کے درمیان شدید تصادم، 11 ہلاک

    Mon, 18 Nov 2019 19:08:41 
    راجستھان کے بیکانیر ضلع میں پیر کی صبح ایک سڑک حادثے میں 11 افراد کی دردناک موت ہو گئی۔حادثے میں تقریبا 15 افراد زخمی ہو گئے۔
    کیلیفورنیا: گھر میں پارٹی کے دوران فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، 6 زخمی

    کیلیفورنیا: گھر میں پارٹی کے دوران فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، 6 زخمی

    Mon, 18 Nov 2019 19:05:35 
    امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر فریسنو میں گھر میں جاری پارٹی کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔امریکی خبر رساں ادارے’اے پی‘ کی رپورٹ کے مطابق فریسنو پولیس لیفٹیننٹ بل ڈولے نے کہا کہ فائرنگ کا واقعہ شام 6 بجے شہر کے جنوب مشرقی علاقے میں پیش آیا جہاں لوگ فٹ بال میچ دیکھنے کے لیے جمع ہوئے تھے۔ڈپٹی چیف پولیس مائیکل ریڈ نے فریسنو بی اور کے ایس ای ای/ کے جی پی ا
     آرامکو میں سرمایہ کاری کے لیے لوگ اثاثے فروخت کر رہے ہیں

     آرامکو میں سرمایہ کاری کے لیے لوگ اثاثے فروخت کر رہے ہیں

    Mon, 18 Nov 2019 18:47:25 
    سعودی عرب نے آج اتوار کو توانائی کے اپنے ادارے ’آرامکو‘ کے ڈیڑھ فیصد حصے کے شیئرز کی بازار حصص میں تجارت کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ شیئرز کی قیمت تیس سے بتیس سعودی ریال ہو گی، جس سے نوے بلین سعودی ریال جمع ہو سکتے ہیں۔ارامکو نے آج اتوار کو کہا ہے کہ کمپنی کے ڈیڑھ فیصد حصے شیئرز فروخت کیے جائیں گے، جن کی مالیت 24/25.6 بلین ڈالر بنتی ہے۔ اس سے قبل سعودی عرب نے پانچ فیصد شیئرز فروخت کرنے کا منصوبہ بن
    فرینکفرٹ کے ہوائی اڈے پر دو جہاز ٹکرا گئے

    فرینکفرٹ کے ہوائی اڈے پر دو جہاز ٹکرا گئے

    Mon, 18 Nov 2019 18:44:54 
    جرمنی میں فضائی حادثات کی تفتیش کرنے والے وفاقی ادارے (بی ایف یو) نے فرینکفرٹ ہوائی اڈے پر ایئر نمیبیا اور کوریئن ایئر کے ہوائی جہازوں کے آپس میں ٹکرانے کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
    سعودی آرامکو کے پہلی مرتبہ حصص کی فروخت کے لیے اثاثوں کا تخمینہ 17 کھرب ڈالر

    سعودی آرامکو کے پہلی مرتبہ حصص کی فروخت کے لیے اثاثوں کا تخمینہ 17 کھرب ڈالر

    Mon, 18 Nov 2019 18:37:35 
    سعودی آرامکو ابتدائی طور پر اپنے ڈیڑھ فی صد حصص سعودی اسٹاک ایکس چینج (تداول) کے ذریعے فروخت کے لیے پیش کررہی ہے۔سعودی آرامکو کے ابتدائی حصص کی فروخت (آئی پی او) کے لیے پراسیپکٹس کے مطابق کمپنی کے اثاثوں کا تخمینہ 16 سے17 کھرب ڈالر لگایا جائے گا اور اس کے ایک حصص کی قیمت 30 سے 32 ریال (8 سے 8۰53 ڈالر) مقرر کی جائے گی۔البتہ حتمی قیمت کا اعلان پانچ دسمبر کو کیا جائے گا۔
     ایرانی فورسز کا مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے تشدد، 29 ہلاک 

     ایرانی فورسز کا مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے تشدد، 29 ہلاک 

    Mon, 18 Nov 2019 18:34:13 
    ایران کے مختلف شہروں میں سکیورٹی فورسز نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے براہِ راست گولیاں چلائی ہیں، پانی توپوں اور اشک آور گیس کا استعمال کیا ہے جس کے نتیجے میں جمعہ کے بعد مظاہرین کی ہلاکتوں کی تعداد انتیس ہوگئی ہے۔
    9 سالہ بچہ الیکٹریکل انجینیرنگ میں پی ایچ ڈی کے لیے تیار

    9 سالہ بچہ الیکٹریکل انجینیرنگ میں پی ایچ ڈی کے لیے تیار

    Mon, 18 Nov 2019 18:25:53 
    اگرکوئی کہے کہ نو سالہ بچے نے الیکٹریکل ا نجینئرنگ میں گریجویشن کی وہ کرنے کی تیاری کررہا ہے تو اس پر کسی کو یقین نہیں آئے گا مگر یہ معجزاتی خبر ایک حقیقت ہے۔
     سعودی عرب:اپنے ہم جماعت کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا

     سعودی عرب:اپنے ہم جماعت کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا

    Mon, 18 Nov 2019 18:23:29 
    کل اتوار کو سعودی عرب کی شرورہ گورنری میں ایک مڈل اسکول میں دو طلباء کے درمیان جھگڑے کے دوران ایک لڑکے نے چاقو کے وار کرکے دوسرے کو قتل کردیا۔ سعودی عرب کے محکمہ تعلیم نے اس افسوسناک واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کی فوری تحقیقات شروع کر دی ہیں۔