Sat, 28 Jun 2025 13:37:32
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے جنرل سکریٹری دتاتریہ ہوسبالے کی جانب سے ہندوستانی دستور کی تمہید سے ’’سماجوادی‘‘ اور ’’سیکولر‘‘ جیسے الفاظ کو حذف کرنے کے مطالبے پر کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک سنگین اور حساس مسئلہ ہے جس پر قومی سطح پر سنجیدہ مباحثہ ہونا چاہیے۔
View more
Thu, 26 Jun 2025 18:01:58
سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو نازی لیڈر ہٹلر سے تشبیہ دینے والے سوشل میڈیا پوسٹ پر کرناٹک بی جے پی کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ یہ کارروائی سینئر کانگریس لیڈر ایس منوہر کی شکایت پر کی گئی۔
View more
Thu, 26 Jun 2025 17:16:20
کرناٹک حکومت نے ریاست میں عوامی صحت کے تحفظ کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے 15 خطرناک دواؤں اور کاسمیٹک مصنوعات کے استعمال، فروخت اور تقسیم پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ان ممنوعہ اشیاء میں مشہور بخار کی دوا پومول-650 (پیرسیٹامول) اور اوم شانتی گولڈ کلاس کُمکُم جیسی روزمرہ کی استعمال کی اشیاء بھی شامل ہیں۔
View more
Thu, 26 Jun 2025 13:06:34
بدھ کے روز بیلگاو ی ضلع اور مہاراشٹر کے گھاٹی علاقوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس کے نتیجے میں ضلع کے 16 پل پانی میں ڈوب گئے۔ شدید بارش اور تیز ہواؤں کی وجہ سے موڈلگی تعلقہ کے ارلِکٹی گاؤں میں بجلی کی تار ٹوٹ کر زمین پر گر گئی، جس کی زد میں آکر تین بیل اور ایک گھوڑا کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔
View more
Wed, 25 Jun 2025 20:12:43
کرناٹک حکومت نے سی ای ٹی (UGCET) امیدواروں اور ان کے سرپرستوں کی بہتر رہنمائی کے لیے ایک ریاست گیر مشاورتی مہم کا آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس مہم کے تحت 28 جون کو ریاست کے مختلف اضلاع میں واقع سرکاری انجینئرنگ کالجوں، گرانٹ یافتہ اداروں اور سرکاری پالی ٹیکنک کالجوں میں "مشاورتی منتھن" کے عنوان سے ایک خصوصی معلوماتی ورکشاپ منعقد کی جائے گی۔
View more
Wed, 25 Jun 2025 19:40:09
کرناٹک کے وزیر داخلہ جی پرمیشور کے ایک مذاق نے ریاست میں سیاسی ہلچل مچا دی ہے۔ انہوں نے ایک تقریب کے دوران ہنستے ہوئے کہا، "نہ ہمارے پاس پیسے ہیں، نہ سدارامیا کے پاس" جس پر اپوزیشن نے سخت ردعمل دیا ہے، اور ریاستی حکومت کی مالی حالت پر سوال اٹھا دیے ہیں۔
View more
Wed, 25 Jun 2025 19:34:44
ریاست کرناٹک کی تمام گرام پنچایتوں میں مالی شفافیت کو یقینی بنانے اور برسوں سے التوا میں پڑے آڈٹ اعتراضات کو ختم کرنے کے لیے حکومت نے ایک سو (100) روزہ خصوصی مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس مہم کا اعلان ریاستی وزیر برائے دیہی ترقیات و پنچایت راج نیز آئی ٹی و بی ٹی، پریانک کھرگے نے کیا۔
View more
Wed, 25 Jun 2025 18:23:56
بنگلورو میں پیش آئے ایک افسوسناک واقعہ میں ایک 35 سالہ مسلم رکشا ڈرائیور وسیم احمد پر مبینہ طور پر جے شری رام کا نعرہ نہ لگانے کی وجہ سے حملہ کیا گیا۔ معروف انگریزی روزنامہ دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق، وسیم احمد نے الزام لگایا ہے کہ 8 افراد نے انہیں محض اس بات پر نشانہ بنایا کہ انہوں نے ہندوتوا نعرہ لگانے سے انکار کر دیا۔
View more
Wed, 25 Jun 2025 17:35:52
کرناٹک قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر یو ٹی قادر فرید نے آج نئی دہلی میں لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے رواں سال ستمبر میں منعقد ہونے والی 11ویں کامن ویلتھ پارلیمنٹری ایسوسی ایشن (سی پی اے) بھارت زون کانفرنس کے لیے ریاست کرناٹک کو میزبان ریاست کے طور پر منتخب کرنے پر شکریہ ادا کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy