Mon, 23 Feb 2026 13:11:04
گزشتہ ہفتے باگل کوٹ میں نکالے گئے شیواجی مہاراج کے جلوس پر سنگ باری کرنے اور بد امنی پھیلانے کے الزام میں پولیس نے اشوک باراکر (22 سال) اور سندیپ فراڈے (38 سال) نامی دو ملزمین کو گرفتار کیا ہے ۔
View more
Mon, 23 Feb 2026 13:03:00
محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری کردہ بیان مطابق خلیج بنگال پر بننے والے دباو کی وجہ سےریاست کے ساحلی اضلاع میں 27 فروری تک بارش ہونے کا امکان ہے ۔
View more
Sun, 22 Feb 2026 13:02:37
کرناٹکا لوک آیوکتہ نے مبینہ طور پر ایک ٹھیکیدار سے رشوت لینے کے الزام میں بی جے پی کے رکن اسمبلی ڈاکٹر چندرو لمانی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ۔
View more
Sat, 21 Feb 2026 11:37:57
اپوزیشن پارٹیوں کی مخالفت اور قانونی داو پیچ کے درمیان مرکزی الیکشن کمیشن نے کرناٹک سمیت ملک کی جملہ 23 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) کی کارروائی شروع کرنے کا تہیہ کر لیا ہے ۔
View more
Sat, 21 Feb 2026 10:53:43
مدھیہ پردیش کے جبل پور ضلع کے سہورا میں دوفرقوں کے درمیان تصادم، پتھرا ؤ اورتوڑ پھوڑ کے بعد کشیدگی پھیل گئی۔ پولیس نے ابھی تک 49افراد کو اس معاملے میں گرفتار کیا ہے۔
View more
Wed, 18 Feb 2026 17:44:06
کرناٹک میں ایس ایس ایل سی اور پی یو سی امتحانات میں طلباء کو آسانیاں فراہم کی جائیں اس بات کا پورا خیال رکھا جائے گا، یہ بات ریاستی وزیر برائے اسکولی تعلیم وخواندگی مدھو بنگار پانے کہی۔
View more
Wed, 18 Feb 2026 15:33:26
ریاست کرناٹک کے آئندہ 2026-27 بجٹ سیشن سے قبل کسان تنظیموں نے حکومت کے سامنے اپنے اہم مطالبات پیش کرتے ہوئے گئو ذبیحہ مخالف قانون 2020 کو واپس لینے کا مطالبہ بھی شامل کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy