Sat, 28 Feb 2026 12:22:06
ڈائریکٹر جنرل آف پولیس و انسپکٹر جنرل آف پولیس، ڈاکٹر ایم اے سلیم کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ریاست بھر میں 28 فروری 2026 سے 17 مارچ 2026 تک پی یو سی (پری یونیورسٹی کورس) کے سالانہ امتحانات اور 18 مارچ 2026 سے 2 اپریل 2026 تک ایس ایس ایل سی کے سالانہ امتحانات منعقد ہوں گے۔
View more
Thu, 26 Feb 2026 20:12:18
پہلی مرتبہ انتخابات جیت کر ریاستی اسمبلی میں پہنچنے والے 31 اراکین نے تحریری طور پر کانگریس ہائی کمان کو جو مطالبہ بھیجا تھا اس کے تعلق سے وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے صاف کر دیا ہے کہ فی الحال اس کی گنجائش نہیں ہے۔
View more
Thu, 26 Feb 2026 12:32:36
بنگلورو میں اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (ABVP) کے اٹھارہ اراکین کو منگل کو اس وقت حراست میں لے لیا گیا جب انہوں نے عظیم پریم جی یونیورسٹی میں کشمیر سے متعلق ایک تقریب کے خلاف احتجاج کیا اور مبینہ طور پر املاک کو نقصان پہنچایا۔
View more
Thu, 26 Feb 2026 11:16:51
حکومتِ کرناٹک نے اقلیتی خواتین کی اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لیے ریاست کے 31 اضلاع میں نئے خواتین پری یونیورسٹی کالج قائم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
View more
Wed, 25 Feb 2026 13:54:11
ریاستی حکومت کی جانب سے اب عوام کو ایک اہم سہولت فراہم کی گئی ہے جس کا استعمال کرتے ہوئے اب وہ گھر بیٹھے ہی اپنی زمین جائداد کا کھاتہ تبدیل کروانے کی کارروائی آن لائن ہی انجام دے سکتے ہیں ۔
View more
Wed, 25 Feb 2026 11:32:22
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے دھارواڑ میں سرکاری ملازمت کے امیدواروں کی جانب سے جاری احتجاج کا سنجیدگی سے نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کی تشویش، بے چینی اور غیر یقینی کیفیت کو بخوبی سمجھتی ہے۔
View more
Wed, 25 Feb 2026 11:22:44
ریاست میں خالی سرکاری آسامیوں کو فوری طور پر پُر کرنے کے مطالبے پر اکھل کرناٹک ریاستی طلبہ سنگٹھن کی جانب سے دھارواڑ میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
View more
Tue, 24 Feb 2026 13:18:36
ریاستی حکومت کے لئے درد سر بنا ہوا کابینہ میں توسیع کا معاملہ پھر سے ابھر کر سامنے آیا ہے کیونکہ 31 اراکین اسمبلی نے تحریری طور پر کابینہ کی از سر نو تشکیل کا مطالبہ پیش کیا ہے ۔
View more
Tue, 24 Feb 2026 12:06:05
نائب وزیرِ اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے بی جے پی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے آخری دن قریب آ چکے ہیں، اسی لیے وہ مہاتما گاندھی کے نام کو بدلنے کی کوشش کر رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy