Thu, 05 Mar 2026 12:58:13
محکمۂ اقلیتی بہبود، حکومتِ کرناٹک کے تحت ڈائریکٹوریٹ آف مینارٹیز نے سال 2025-26 کے لیے یو پی ایس سی(پریلمس سپورٹ پروگرام) کے تحت چار ماہ کی رہائشی تربیت کے لیے اہل امیدواروں سے آن لائن درخواستیں طلب کی ہیں۔
View more
Wed, 04 Mar 2026 10:58:09
وزیراعلی سدارامیا نے کہا ہے کہ نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کی نگرانی کے لیے فون ٹیپنگ کیے جانے کے الزامات بے بنیاد اور سیاسی مایوسی کا مظہر ہیں۔
View more
Tue, 03 Mar 2026 12:53:08
کرناٹک کے دیہی ترقی، پنچایت راج، آئی ٹی و بایوٹیکنالوجی کے وزیر پریانک کھرگے نے بتایا ہے کہ ای-سواتھو 2.0 سافٹ ویئر کے تحت ریاست بھر میں اب تک 1,14,907 درخواستوں کو منظوری دے کر نمٹا دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 03 Mar 2026 12:47:09
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر ریاستی حکومت مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے اور بیرونِ ملک مقیم ہر کنڑ ایگاباشندے کی سلامتی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
View more
Mon, 02 Mar 2026 11:59:10
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت وزارتِ خارجہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور عرب ممالک میں پھنسے کنڑا یگا باشندوں کو بحفاظت وطن واپس لانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔
View more
Mon, 02 Mar 2026 11:40:02
مشرقِ وسطیٰ اور خلیجی ممالک میں جاری جنگی صورتحال کے پیش نظر کرناٹک حکومت نے متاثرین کی مدد اور معلومات کے تبادلے کے لیے ہیلپ لائن کا آغاز کیا ہے۔
View more
Sun, 01 Mar 2026 11:23:11
اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال کے پیشِ نظر اسرائیل، متحدہ عرب امارات، ایران، قطر سمیت مشرقِ وسطیٰ کے مختلف ممالک میں مقیم کنڑا یگا باشندوں کی سلامتی کو حکومت نے انتہائی سنجیدگی سے لیا ہے۔
View more
Sun, 01 Mar 2026 11:01:17
کرناٹک کے تاریخی شہر باگل کوٹ ایک بار پھر ریاست بھر کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ 19 فروری کو شیواجی جینتی کے جلوس کے دوران پیش آئے ناخوشگوار واقعات کے بعد شہر میں کشیدہ فضا قائم ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy