Mon, 02 Oct 2017 19:24:31
ایک جیویلری شاپ اور اس سے متصل کوآپریٹیو بینک کو لوٹنے کی کوشش میں ناکام ہونے پر لٹیروں نے میڈیکل شاپ میں توڑ پھوڑ مچادی اور خالی ہاتھ لوٹ جانے پر مجبور ہوگئے۔
View more
Mon, 02 Oct 2017 19:07:50
بھٹکل کا معروف لائن اسپورٹس سینٹرکا سالانہ تعلیمی ایوارڈ آج یہاں شوکت علی کراس روڈ پر منعقد ہوا جس میں ممبران کے ہونہار طلبہ و طالبات کو تعلیمی ایوارڈ سے نوازا گیا اور اُن کی تہنیت کرتے ہوئے بھرپور ہمت آفزائی کی گئی۔قاضی جماعت المسلمین بھٹکل مولانا محمد اقبال مُلا ندوی کی صدارت میں منعقدہ پروگرام میں گیارہ ہونہار بچوں کو گولڈ میڈل اور دیگر گیارہ ہونہار بچوں کو خصوصی انعامات سے نوازا گیا۔اس
View more
Mon, 02 Oct 2017 10:49:43
ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز میں اپنی شاندار بلے بازی سے مین آف دی سیریز بننے والے انگلینڈ کے بلے باز معین علی نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی ایشیز سیریز میں وہ کسی بھی نمبر پر بلے بازی کرنے کے لئے تیار ہیں۔
View more
Mon, 02 Oct 2017 10:42:39
اوپنر روہت شرما کی شاندار سنچری کی وجہ سے ہندستان نے آسٹریلیا کو پانچوں اور آخری یک روزہ میں 7وکٹ سے بھاری شکست دے کر سیریز 4-1سے اپنے نام کرلی ۔
View more
Mon, 02 Oct 2017 10:38:34
ریاستی وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہاکہ آر ایس ایس کاکام آگ لگاناہے تو کانگریس کاکام ہم آہنگی اور بین مذہبی تعلقات کو پھیلاناہے۔
View more
Mon, 02 Oct 2017 10:29:05
30 سالوں تک ہندوستان کی فوج میں رہ کر ملک کی خدمت کرنے والے ایک مسلم ریٹائرڈ فوجی کواب اپنے ہی ملک میں اپنی شہریت ثابت کرنے کیلئے کہا گیا ہےاور ان سے ہندستانی ہونے کا ثبوت مانگا جارہا ہے۔
View more
Mon, 02 Oct 2017 10:23:07
مودی حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے معیشت کے تعلق سے جاری بحث کے دوران وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے اپنے ناقدین کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جو لوگ ملک کی ترقی کا مطالبہ کرتے ہیں انہیں اس میں خود ہی تعاون کرنا چاہئے
View more
Mon, 02 Oct 2017 10:11:01
الہ آباد ہائی کورٹ تبادلہ یہ ناراضی جتاتے ہوئے مستعفی ہونے والے ریاستی ہائی کورٹ کے جسٹس جینت کی حمایت میں کل ہند وکلاء تنظیم کے کارکنان نے ضلعی عدالت کے روبرو احتجاجی دھرنا دیا۔
View more
Mon, 02 Oct 2017 10:04:26
عام آدمی پارٹی کے گجرات یونٹ نے کہا کہ وہ 2اکتوبر کوروڈ شو کے بعد آئندہ گجرات اسمبلی کے انتخابات کے لئے امیدواروں کی اپنی پہلی فہرست جاری کریں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy