Sun, 01 Oct 2017 20:46:24
اداکار اور فلم ساز کمال حسن جن کے متعلق گزشتہ چند ماہ سے سیاست میں آنے کی قیاس آرائی کی جا رہی تھی آج ایک سوال کے جواب میں انہوں نے مبینہ قیاس آرائی کو سچ کر دیا
View more
Sun, 01 Oct 2017 20:42:52
سابق وزیر خزانہ اور بی جے پی کے رہنما یشونت سنہا نے بتایا تھا کہ وہ ایک سال سے وزیراعظم مودی سے ملاقات کی خواہش رکھتے تھے اب ایسا لگتا ہے کہ ان کی خواہش سچ ثابت ہو گی ،
View more
Sun, 01 Oct 2017 20:40:00
گجرات اسمبلی انتخابات کے لئے مہم چلانے کے دوران بی جے پی کے صدر امت شاہ نے’’ گجرات گورو یاترا‘‘ شروع کی ہے۔یہ سفر ریاست میں تقریبا دو دہائیو ں سے بر سر اقتدار بی جے پی کے ترقیاتی کاموں کی تفصیل و تشریح کرے گا ۔
View more
Sun, 01 Oct 2017 20:36:44
پٹیالہ ہاؤس عدالت نے ایک شخص کی اپیل کواس لیے ٹھکرا دیاکہ اس نے فیصلہ جاری ہونے کے دو سال بعدعدلیہ میں چیلنج کیا اور تاخیرہونے کی کوئی ٹھوس وجہ بھی نہیں بتائی۔
View more
Sun, 01 Oct 2017 19:14:03
بھٹکل مسلم جماعت ممبئی کا عیدملن کے نام سے گیٹ ٹوگیدر پروگرام مورخہ 14/ اکتوبر کو منعقد کیا جائے گا جس میں ممبئی کےایک معروف فنکار کے ساتھ ساتھ مقامی شعراء اور بچوں کے ذریعے رنگا رنگ تفریحی پروگرام بھی پیش کئے جائیں گے۔اس بات کی اطلاع عید ملن کمیٹی کے کنوینر امین اکرمی نے دی۔
View more
Sun, 01 Oct 2017 17:49:22
یہاں تینگن گنڈی ساحل کے قریب بحر عرب میں ماہی گیری کی بوٹ اُلٹ جانے کے نتیجے میں لاکھوں مالیت کا نقصان ہوا، البتہ بوٹ پر سوار سبھی چار ماہی گیروں کو دوسری بوٹ کے ذریعے بچالیا گیا۔
View more
Sun, 01 Oct 2017 14:25:48
دیش کے عوام کے ساتھ رابطے کے لئے وزیر اعظم نریندرامودی نے جو' من کی بات 'کے عنوان سے پروگرام شروع کیا تھا اسی طرز پر کرناٹکا کے ریاستی عوام سے رابطہ پید اکرنے کے لئے وزیرا علیٰ سدارامیا نے ' کام کی بات 'کے نام سے پروگرام کا منصوبہ بنالیا ہے۔
View more
Sun, 01 Oct 2017 14:02:44
جمعہ کے دن ممبئی کے ایلفیسٹن ریلوے پل پر مچی بھگڈر میں ہلاک ہونے والوں میں جنوبی کینرا ضلع کی 2خواتین بھی شامل ہیں۔
View more
Sun, 01 Oct 2017 13:58:54
کاروار کے مالادیوی اسٹیڈیم میں ضلع شمالی کینرا کا دو روزہ پروکبڈی ٹورنامنٹ کا خوبصورت آغاز ہوا۔ جس کا افتتاح ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول نے کیا۔اس دو روزہ کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد ایم ایل اے' ستیش سائل فیانس کلب' کی جانب سے کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy