Sat, 30 Sep 2017 22:09:28
دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکجریوال نے شہری ترقیات کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے میٹروریل کے کرایے میں اضافہ کی تجویزواپس لینے کی اپیل کی ہے۔
View more
Sat, 30 Sep 2017 22:06:11
بلٹ ٹرین پروجیکٹ پر تنقید کرتے ہوئے کانگریسی لیڈرپی چدمبرم نے کہا کہ یہ نوٹ بندی کی طرح ہوگا تاکہ سب کچھ ختم ہوجائے۔ انہوں نے ریلوے کی حفاظت کو بہتر بنانے پرتوجہ مرکوزکرنے کی اپیل کی۔
View more
Sat, 30 Sep 2017 21:52:09
راجدھانی دہلی میں ایک 6سالہ بچہ کے قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے جس کے تحت 19 سال کے نوجوان کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولس کو اس قتل کے پس پشت جو وجہ بتائی ہے وہ حیران کن ہے ،
View more
Sat, 30 Sep 2017 21:39:03
اسپتال انتظامیہ نے ہلاک شدگان کی تصویر ایک بورڈ پر چسپاں کی ہے ، ان لاشوں کے ماتھے پر ان کی شناخت کے لئے نمبر چپکاے گئے ہیں ہسپتال کی انتظامیہ کو اس طرح کی تصویر چسپاں کرنے پر ان کی تنقید کی جا رہی ہے۔
View more
Sat, 30 Sep 2017 21:31:18
بنواری لال پروہت کو آج تامل ناڈو کے نئے گورنر کے طور پر مقرر کیا گیا ہے جبکہ ستیہ پال ملک بہار کے نئے گورنر ہوں گے۔جگدیش مکھی آسام کے گورنر کے طور پر پروہت کی جگہ لیں گے ۔
View more
Sat, 30 Sep 2017 21:27:19
ہندوستان کی اقتصادی راجدھانی ممبئی کے الفیسٹن ریلوے اسٹیشن پر پیش آئے بھگڈراور 28 سے زیادہ جانوں کی ہلاکت کیلئے ملک کی نمائندہ تنظیم آل انڈیاملی کونسل نے حکومت ہند اور وزارات ریلوے اور متعلقہ حکام کو ذمہ دار ٹھہرایاہے ۔
View more
Sat, 30 Sep 2017 21:23:32
دہلی سے بیکانیرآئی 28سالہ ایک خاتون کے ساتھ 8لوگوں نے مل کر اجتماعی عصمت دری کی ہے ۔خاتون کا الزام ہے کہ وہ ایک مندر کے باہر کھڑی تھی تبھی ایک بولیرو گاڑی آئی اور اسے لفٹ دینے کی بات کہی ؛
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy