Fri, 29 Sep 2017 23:19:03
شہر کے نئے میئر سمپت راج نے برہت بنگلور مہانگر پالیکے کے سبھی افسران کو ہدایت دی ہے کہ جب تک شہر میں بارش کا سلسلہ تھم نہیں جاتا اس وقت تک انہیں چھٹی لئے بغیر 24گھنٹے کام کرنا ہوگا۔
View more
Fri, 29 Sep 2017 23:15:50
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے بی جے پی رکن پارلیمان شوبھا کارند لاجے کے اس بیان پر کہ آئندہ بی جے پی برسر اقتدار آئے گی، شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بتایاکہ وہ دن میں خواب دیکھ رہی ہیں۔
View more
Fri, 29 Sep 2017 23:12:29
ودھان سودھا میں آیودھا پوجا پر اعتراض کرنے والے وزیر برائے سماجی بہبود آنجنیا پر وزیراعلیٰ سدرامیا نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔ اس خصوص میں بذریعہ فون سدرامیا نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔
View more
Fri, 29 Sep 2017 23:09:30
اومنی کار کو ٹکر مارکر عوام کے حملے کا شکار صنعت کار وسیاستدان کا پوتا اسپتال سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے، ملیا اسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج وشنو آج صبح پولیس کو چکما دینے میں کامیاب ہوگیا اور ایمرجنسی ڈور سے راہ فرار اختیار کرلی۔
View more
Fri, 29 Sep 2017 23:06:11
کانگریس پارٹی میں وزارت اعلیٰ کے امیدوار کے معاملے پر دوبارہ کشمکش کا آغاز ہوگیا ہے۔ ایک طرف جہاں سدرامیا اپنے آپ کو اگلا وزیر اعلیٰ قرار دے رہے ہیں وہیں پارٹی کے چند سینئر قائدین کے ذریعہ مخالفت کا آغا ز ہوچکا ہے۔
View more
Fri, 29 Sep 2017 22:55:43
اترپردیش کے وزیر صحت سدھارتھ ناتھ سنگھ نے دعویٰ کیاہے کہ2019 میں الہ آباد کے اردھ کمبھ میلے سے پہلے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کا کام شروع ہو جائے گا۔
View more
Fri, 29 Sep 2017 22:45:56
اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آج گجرات کے دورے پر کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی کی مذمت کی اورکہا کہ جہاں بھی وہ جاتے ہیں کانگریس کوشکست ملی ہے ۔
View more
Fri, 29 Sep 2017 22:43:14
سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی نے 17 سال تک اپنے انتخابی حلقے میں ووٹ نہیں دیا ہے۔ سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کا نام لکھنؤ کے ووٹر لسٹ سے پہلے کاٹ دیا گیاہے۔
View more
Fri, 29 Sep 2017 22:40:25
لڑکیوں کے ساتھ ہوئی چھیڑخانی کے بعدتنازعات میں آئی بنارس ہندویونیورسٹی کے وائس چانسلر کے ریٹائرمنٹ میں بھلے ہی اب کچھ دن باقی ہوں، لیکن بی ایچ یومیں ہوئے ہنگامہ کے سبب ریٹارمنٹ سے پہلے ان الوداعی طے ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy