Fri, 29 Sep 2017 19:20:37
مرکز اور دہلی صوبائی حکومت کی جانب سے اقلیتوں کو دی جانے والی اسکالر شپ اسکیموں میں اس سال بہت کم درخواستیں آرہی ہیں۔ اس کی ایک وجہ درخواست دہندہ کو ایس ڈی ایم سے تصدیق شدہ آمدنی سرٹیفکٹ پیش کرنے کی شرط ہے جو کہ غریب لوگوں کے لئے بہت مشکل ہے۔
View more
Fri, 29 Sep 2017 19:16:13
بنگلہ دیشی پولیس کے مطابق روہنگیا مہاجرین کی ایک کشتی کھلے سمندر میں غرق ہو جانے کے بعد سے اْس میں سوار کم از کم پچاس افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔
View more
Fri, 29 Sep 2017 19:13:31
افغان حکام نے بتایا ہے کہ ایک پولیس چیک پوائنٹ پر طالبان عسکریت پسندوں کے حملے میں پانچ پولیس اہلکاروں کی ہلاکت ہوئی ہے۔ یہ حملہ مغربی صوبے فرح میں کیا گیا۔
View more
Fri, 29 Sep 2017 19:07:57
عالمی امدادی اداروں نے میانمار کی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ انہیں راکھین ریاست میں تشدد سے متاثرہ علاقوں تک مکمل رسائی دے۔ گزشتہ ماہ کی 25 تاریخ سے اس ریاست میں میانمار کی فوج نے آپریشن شروع کر رکھا ہے۔
View more
Fri, 29 Sep 2017 18:23:37
یہاں بیلکے نیشنل ہائی وے پر ہوئے ایک سڑک حادثہ میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا جسے بھٹکل سرکاری اسپتال میں طبی امداد پہنچانے کے بعد فوری طور پر اُڈپی کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 29 Sep 2017 14:46:10
ڈیوڈ وارنر کی شاندار سنچری کے بعد فاسٹ بولر رچردسن کی تباہ کن بولنگ کی مدد سے آسٹریلیا نے ہندوستان کو 21رنز سے شکست دے کر اس کا لگاتار دس ون ڈے میچ جیتنے کر ایک نیا ریکارڈ قائم کرنے کا وراٹ کوہلی کا خواب چکنا چور کر دیا۔
View more
Fri, 29 Sep 2017 14:31:04
سینئر کانگریس لیڈر آنند شرما نے آج کہا کہ ہندوستان کو معاشی انحطاط اور زوال کا حقیقی خطرہ درپیش ہے اور اس کیلئے انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی کو مورد الزام ٹھہرایا کہ وہ اپنے ’’ بے تکے ‘‘ فیصلوں کے ذریعہ اس نقصان کیلئے واحد ذمہ دار شخص ہیں ۔
View more
Fri, 29 Sep 2017 14:26:22
بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ شتروگھن سنہا نے آج اپنے پارٹی رفیق یشونت سنہا کی مدافعت کی جنہوں نے ملک کی معیشت پر تشویش کا اظہار کیا تھا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy