Thu, 28 Sep 2017 23:35:24
عراق کے شمال میں واقع صوبہ کردستان کی قیادت کی طرف سے خود مختاری کے لیے کرائے گئے عوامی ریفرنڈم کے بعد اربیل اور بغداد کے درمیان تناؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 23:29:59
عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے کرد حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خودمختار کردستان میں منعقدہ آزادی ریفرینڈم کے نتیجے کو منسوخ کردیں تاکہ بحران کو مذاکرات کے ذریعے طے کیا جاسکے۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 23:25:28
شام میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی فراہم کردہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ادلب شہر میں سرکاری فوج اور اس کی معاون روسی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں کم سے کم 150 عام شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 23:19:10
آج ایک حیدرآباد کے قریب واقع کییسرکے مقام پر مقررہ مشن پر روانہ سے قبل حادثہ کا شکار ہوگیا ۔ رجکونڈا پولیس کمشنر مہش ایم بھگت نے کہا کہ جہاز کا پائلٹ محفوظ ہے ۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 23:15:22
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے 3 اکتوبرسے بڑھنے والے دلی میٹرو کے کرایہ میں اضافہ کرنے کے منصوبے سے ناراضگی ظاہر کی ہے انہوں نے اپنے ٹرانسپورٹ کے وزیرکیلاش گہلوت کو ایک تجویز پیش کرنے کا حکم دیا ہے کہ وہ بتائیں کہ کس طرح کرا یہ میں اضافہ پر روک لگ سکتی ہے ۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 23:11:51
چین امید کرتا ہے کہ بھارت اور امریکہ کے درمیان فوجی تعاون علاقائی امن اور استحکام کا حامل ہوگانہ کہ برعکس ۔چین کے وزارت دفاع نے آج ایسی امید کا اظہار کیا ۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 20:37:32
یورپی ملک بیلجیم کے حکام کا کہنا ہے کہ پولیس نے گذشتہ روز دارالحکومت برسلز سے ایک مشتبہ شدت پسند کو گرفتار کیا ہے جس کا تعلق مراکش سے ہے اور وہ شدت پسند گروپ داعش سے وابستہ ہے۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 20:32:15
سعودی عرب کی سپریم علماء کونسل کے سینیر رکن اور سرکردہ عالم دین الشیخ عبداللہ بن عبدالمحسن الترکی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا قانون قرآن و سنت کے اصولوں کے مطابق ہے۔
View more