Thu, 28 Sep 2017 20:12:26
پاکستان، چین اور افغانستان کے اعلی حکام کے درمیان جنگ متاثرہ ملک افغانستان میں امن اور ترقی کے احیاء کے لئے یہاں سہ فریقی مذاکرات منعقد کی گئی۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 20:09:08
شیوسینا نے مرکزی حکومت کو چیلنج کیا ہے کہ وہ سابق وزیر خزانہ یشونت سنہا کے ذریعہ اقتصادی حالات کے متعلق مضمون کو غلط ثابت کر کے دکھائے،
View more
Thu, 28 Sep 2017 20:06:00
تہلکہ میگزین کے بانی صحافی ترون تیج پال کواپنے ایک معاون کارکن کے ساتھ عصمت دری کے معاملے میں چارج کیا گیا ہے، یہ واقعہ 2013میں پیش آیا تھا ۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 20:02:47
مودی حکومت کی پالیسیوں کی تنقید کرنے والے بی جے پی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ یشونت سنہا نے کہا کہ کیا میں دھرنے پر بیٹھ جاتا۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 19:54:31
میانمار کی حکومت راکھین ریاست میں جاری تشدد کی وجہ سے جلائی جانے والی بستیوں اور قریب نصف ملین روہنگیا افراد کے علاقہ چھوڑنے کے بعد وہاں تعمیر نو کرے گی۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 19:42:54
افغان دارالحکومت کابل میں ایک امریکی فضائی حملے کے دوران فائر کیا گیا ایک میزائل اپنے ہدف کے بجائے ایک گھر پر جا گرا۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 19:39:00
عالمی امدادی اداروں نے میانمار کی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ انہیں راکھین ریاست میں تشدد سے متاثرہ علاقوں تک مکمل رسائی دے۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 19:29:38
ہبلی کے وارور گاؤں میں قرضہ منظور نہ کرنے پرمشتعل دو کسانوں نے بینک منیجر کو گالی گلوچ کرتے ہوئے اس پر حملہ کرنے کی کوشش کی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy