Thu, 28 Sep 2017 18:27:52
کافی دنوں کے وقفے کے بعد آج سہ پہر کو بھٹکل میں اچانک مغرب جیسا اندھیرا چھا گیا، جس کے ساتھ ہی موسلادھار بارش شروع ہوگئی، جس کا سلسلہ رات تک جاری تھا۔ بھٹکل کے ساتھ ساتھ پڑوسی علاقوں کنداپور اور اُڈپی میں بھی شام کو اچانک موسم بدل گیا اور وہاں بھی بارش ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ البتہ بھٹکل کے شمالی علاقوں ہوناور، کمٹہ اور کاروار وغیرہ میں صرف اسمان میں بادل چھائے ہوئے دیکھے گئے اور بارش کا
View more
Thu, 28 Sep 2017 11:54:09
حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ و صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے کہا ہے کہ ایک طرف ملک کی معیشت تباہ ہورہی ہے تو دوسری طرف وزیراعظم نریندر مودی خواب بیچ رہے ہیں ۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 11:33:37
جنانا بھارتی پولیس نے انکم ٹیکس آفیسر کے بیٹے 19 سالہ شرت نرنجن کے اغواءاور قتل میں ملوث پانچویں ملزم کو بھی گرفتار کر لیا ہے اس کی گرفتاری منگل کی صبح آندھرا پردیش میں ہوئی۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 11:24:25
وزارت دفاع نے 29ستمبر کو میسورو شہر میں ایر شو کی اجازت دے دی ہے ۔ یہ شو دسہرہ فیسٹول کے دوران منعقد کیا جائے گا۔ وزیراعلی سدارامیا نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایر شو کے لئے اجازت مل گئی ہے ۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 11:21:21
اے آئی سی سی کے سکریٹری مانیکم ٹائیگور نے کہا ہے کہ کانگریس پارٹی نے اس کے ترقیاتی سرگرمیوں اور پروگرامس کے ذریعہ پیش رفت کی ہے۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 11:15:24
بنگلورو کی بانس واڑی پولیس نے مزید جہیز کے مطالبہ پورا نہیں ہونے پر استری کا استعمال کرتے ہوئے اپنی بیوی کے نازک حصو ں کو جلانے پر ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy