Sat, 30 Sep 2017 20:53:23
ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر غور وفکر کرنے اور عوام کو بیدار کرنے کے لیے سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی جانب سے ملک بھر میں مختلف پروگراموں کے ذریعے عوام کو ملک کے موجودہ سیاسی صورتحال سے واقف کیا جارہا ہے۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی کے طور پر ایس ڈی پی آئی کرناٹک کی جانب سے شہر میسور آرکے فنکشن ہال میں ایک عظیم الشان اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔
View more
Sat, 30 Sep 2017 20:23:52
پچھلے دنوں بلدیہ دکانوں کو خالی کروانے کے مسئلے پر خود سوزی کرکے موت کو گلے لگانے والے رامچندرانائک کے گھر والوں سے اظہار ہمدردی کے لئے سلطان یوتھ ویلفئر ایسوسی ایشن کا ایک خیر سگالی وفد اسارکیری میں واقع مہلوک کے مکان پر پہنچا۔
View more
Sat, 30 Sep 2017 14:37:43
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا ( SDPI) بھارت کی گرتی ہوئی معیشت پر گہری تشویش کا اظہا رکرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت میں گراوٹ کے نقصانات سے بچنے کے لیے فوری اصلاحات و اقدامات کی ضرورت ہے۔ اگر اپنے ہی پارٹی کا ایک رکن موجودہ اقتصادی بحران پر اپنے ہی مالک پر تنقید کررہا ہے تو اس بات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ملک کے وزیر اعظم اور وزیر مالیت کس طرح غیر فعال ہیں۔
View more
Sat, 30 Sep 2017 14:24:13
پانمبور ساحل پر متعین لائف گارڈزنے دو الگ الگ واقعات میں جملہ6افراد کو سمندر میں ڈوبنے سے بچالیا ہے۔ پہلے واقعے میں جنوبی کینرا ضلع کے وٹلا سے تعلق رکھنے والے روہیت (۲۲سال) اور نشانت (۲۳سال) کو بچایا گیا تھا۔
View more
Sat, 30 Sep 2017 14:09:51
ہندو جاگرن ویدیکے کے کنوینر جگدیش کارنت کو اشتعال انگیز تقریر اور پولیس انسپکٹر قادر کے خلاف ذلت آمیز بیان دینے کے لئے بنگلورو ایئر پورٹ سے جمعہ کی دوپہر گرفتار کرلیا گیا تھا، جسے رات قریب ڈیڑھ بجے عبوری ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے۔
View more
Sat, 30 Sep 2017 10:56:42
ممبئی میں الفنسٹن روڈ اور پریل ریلوے اسٹیشنوں کو جوڑنے والے پل کی تنگی ، موسلادھار بارش ، شدید بھیڑ بھاڑ کا وقت، کئی ٹرینوں کے مسافروں کا دیر سے اسٹیشن اور پُل پر موجود ہونا،
View more
Sat, 30 Sep 2017 10:15:16
ریاستی وزیر داخلہ رام لنگا ریڈی نے نو منتخب میئر سمپت راج کو مشورہ دیا کہ وہ ٹریفک نظام میں بہتری اور حفاظت کو زیادہ اہمیت دیں۔
View more
Sat, 30 Sep 2017 10:06:47
سرواشکشنا ابھیان (ایس ایس اے) کے پراجکٹ ڈائرکٹر پی سی جعفر سمیت 8؍آئی اے ایس افسران کے تبادلے کے ریاستی حکومت نے احکامات جاری کئے ہیں۔
View more
Sat, 30 Sep 2017 01:11:45
پتورمیں منعقدہ ہندو جاگرن ویدیکے کے ایک پروگرام میں ہندوجاگرن ویدیکے لیڈر جگدیش کارنت کے اشتعال انگیز بیان دینے پر اُسے بنگلور میں گرفتار کئے جانے کی اطلاع پر آج جمعہ کو بی جے پی اور سنگھ پریوار کی تنظیموں کے کارکنوں نے پتور بس اسٹائنڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور جگدیش کارنت کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy