Sun, 24 Sep 2017 22:24:02
24 ستمبر کے جرمن وفاقی پارلیمانی انتخابات میں قریب ساٹھ ملین ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ان ووٹرز میں عمررسیدہ، خواتین، مرد اور تارکین وطن پس منظر افراد کے حامل ووٹرز کا تناسب کیا ہے؟
View more
Sun, 24 Sep 2017 22:19:10
اقوام متحدہ کی سخت ترین پابندیوں پر شمالی کوریا کے حلیف ملک چین نے عمل شروع کر دیا ہے۔ ان سخت پابندیوں کا مقصد شمالی کوریا کو جوہری ہتھیار سازی اور بیلسٹک میزئل تیار کرنے سے روکنا ہے۔
View more
Sun, 24 Sep 2017 15:13:39
یہاں شہر کے گنیش پیٹ میں اپنے ہی گھر کے کمپائونڈ میں رکھی ہوئی تین موٹر بائکوں کو کچھ نامعلوم شرپسندوں کی طرف سے نذر آتش کئے جانے کی واردات پیش آئی ہے، بتایا گیا ہے کہ رات کے کسی پہر میں کسی نے ان بائکوں کو آگ لگادی، جس کے نتیجے میں تینوں بائک جل کر خاکستر ہوگئی ہیں۔
View more
Sun, 24 Sep 2017 14:22:42
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے مرکز میں برسر اقتدار مودی حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہاکہ مودی نے ملک کو اچھے دن کے خواب دکھا کر اقتدار پر قبضہ کیا، لیکن ساڑھے تین سال گزرجانے کے باوجود بھی ملک کا ایک دن بھی اچھا نہیں گزرا ۔
View more
Sun, 24 Sep 2017 14:17:31
مینگلور ینوپویا اسپتال کی ماہر ڈینٹیسٹ اور بھٹکل کے معروف لیڈر عنایت اللہ شاہ بندری کی بھتیجی ڈاکٹر نازیہ سیف اللہ شاہ بندری نے آج اتوار کو بھٹکل بندرروڈ پر دانتوں کے امراض کے علاج کے لئے ایک فری ڈینٹل ٹریٹمنٹ کیمپ کا انعقاد کیا جس میں کثیر تعداد میں بھٹکل کے مریضوں نے استفادہ کیا۔
View more
Sun, 24 Sep 2017 14:14:03
سینئرصحافی کے جے سنگھ اوران کی ماں کی لاش اپنے گھر میں ملی۔موہالی کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ عالم وجے سنگھ نے کہاکہ ان دونوں کی گردن پرزخم ہیں۔
View more
Sun, 24 Sep 2017 13:40:48
منڈگوڈ تعلقہ کے لکّولی دیہات میں واقع جنگل میں ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے، جس کے تعلق سے بتایا جارہا ہے کہ کچھ نامعلوم شرپسندوں نے اس کا قتل کرکے جنگل میں پھینکا ہوگا۔ لاش اتوار کی صبح متعلقہ جنگل میں دیکھی گئی، جس کے بعد فوری طور پر منڈگوڈ پولس کو خبر کی گئی۔
View more
Sun, 24 Sep 2017 12:24:40
کانگریس کا کہنا ہے کہ انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی بیوی کا چپ چاپ ہندوستان آنا اور پاکستان لوٹنا ملک کی سلامتی کا سنگین معاملہ ہے اس لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کو اس پر جواب دینا چاہئے۔
View more
Sun, 24 Sep 2017 12:09:19
قحط وخشک سالی کی زد میں آئے کسانوں کے لئے امید کی کرن بنتے ہوئے کوآپریٹیو بینکوں میں کسانوں کی طرف سے کئے گئے قرضہ جات کو50 ہزار روپئے ہماری حکومت نے معاف کردیا ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy