Fri, 22 Sep 2017 23:58:44
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکی صدر کے خطاب پر شمالی کوریا نے انتہائی سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے امریکا کو شدید نتائج کی دھمکی دی ہے۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 23:49:28
سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود چار اور سات اکتوبر 2017ء کو روسی صدر ولادی میر پوتن کی خصوصی دعوت پر ماسکو کا دورہ کریں گے۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 23:42:45
سعودی عرب کی وزارت تجارت اور سرمایہ کاری نے گذشتہ نو ماہ کے دوران میں پچاس سے زیادہ بڑی عالمی کمپنیوں اور فرموں کو مملکت میں کاروبار کے لیے لائسنس جاری کردیے ہیں۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 23:35:32
وزیر اعظم نے جلاہوں اور ہتکرگھا صنعت میں کام کرنے والے ملازمین کے لئے ٹریڈ سینٹر کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے ساتھ ہی ایک اجتماع کو بھی خطاب کیا۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 23:27:45
ریاستی وزیر ہاؤزنگ ایم کرشنپا نے کہاکہ کرناٹکا ہاؤزنگ بورڈ کی طرف سے کنگیری سوریہ نگر، اور بنڈے مٹھ علاقوں میں جدید ترین مکانات کی تعمیر کی جا ئے گی اور انہیں سبسیڈی قیمتوں پر فروخت کیا جائے گا۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 23:25:09
سابق وزیر اعلیٰ اور بی جے پی لیڈر ایس ایم کرشنا کے داماد سدھارتھ کے مکان اور ان کے کیفے کافی ڈے آؤٹ لیٹ پر انکم ٹیکس محکمہ نے جو چھاپے مارے ان کے متعلق وزیراعلیٰ سدرامیا نے کچھ بھی کہنے سے انکار کردیا۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 23:20:30
ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ ایچ ایم ریونا نے سابق وزیر اعلیٰ ایس ایم کرشنا کے داماد سدھارتھ کی رہائش گاہ اور ان کی کمپنی کیفے کافی ڈے پر انکم ٹیکس کے چھاپوں کو ایس ایم کرشنا پر دباؤ ڈالنے بی جے پی کی کوششوں سے تعبیر کیا،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy