Sat, 23 Sep 2017 11:33:40
بلدیہ دکانوں کو اپنی تحویل میں لینے کی کارروائی کے دوران سرکاری عملے اور بلدیہ کی عمارت پر حملہ کرنے کے الزام میں پولیس نے جو ایف آئی آر درج کی ہے اس میں اب تک 97افراد کے نام ملزمین کے طور پر شامل کرلیے ہیں۔
View more
Sat, 23 Sep 2017 11:05:46
آسٹریلیائی کپتان اسٹیون اسمتھ نے ہندوستانی ٹیم کے خلاف مسلسل دوسری شکست کے بعد کہا کہ ٹیم کے بلے بازوں نے دباؤ میں آکر خراب کارکردگی کا مظاہرہ کیا جو اس شکست کی وجہ بنا۔
View more
Sat, 23 Sep 2017 10:47:01
محبت میں بے وفائی پر کیرالہ میں لڑکی نے نوجوان کے جسم کا نازک حصہ یعنی پرائیوٹ پارٹ کاٹ دیا۔ یہ واقعہ ضلع ملاپورم میں پیش آیا۔
View more
Sat, 23 Sep 2017 10:23:24
انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی بیوی مہ جبین شیخ گزشتہ سال اپنے والد سے ملنے ممبئی آئی تھی۔ پولیس افسران نے مفرور داؤدابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر کے حوالے سے یہ بات بتائی جسے ایک بلڈر کو ہراساں کرنے اور جبری وصول کے الزام میں گرفتار کیاگیا ہے۔
View more
Sat, 23 Sep 2017 10:15:10
پچھلے 2014کے اسمبلی انتخابات کے موقع پر بنگلور کوندلہلی گاؤں سے سماجی خدمت کے نام پر آکر سماجی خدمت کا آغاز کرکہ جے کے کرشناریڈی نے جنتادل(ایس)سے ٹکٹ حاصل کرلی 2013اسمبلی انتخابات میں چنتامنی حلقے سے کامیاب ہوگئے اب پھر سے اُسی کوندلہلی گاؤں کے مقیم ٹی سی وینکٹیش ریڈی نامی شخص سماجی خدمت کے نام پرچنتامنی سیاسی حلقے میں داخل ہوکر سماجی خدمت کا آغاز بھی کیا ہے بتایا جارہا ہے کہ کولار کے رُکن پارلیم
View more
Sat, 23 Sep 2017 10:12:10
طلباء کو آؤٹ ڈور سرگرمیوں کا عادی ہونا چاہئیے جس سے جسمانی ورزش کارجحان بھی بڑھتا ہے جسمانی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے
View more
Sat, 23 Sep 2017 00:22:38
ہندوستان نے لیگ اسپنر چائنا مین باؤلر کلدیپ یادو کی ہیٹ ٹرک اور بھونیشور کمار کی عمدہ سوئنگ باؤلنگ کی مدد سے ون ڈے میچز کی سریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کو50رنز سے شکست دے کر سریز میں2-0کی سبقت لے لی۔
View more