Fri, 22 Sep 2017 23:05:19
کرناٹک ہائی کورٹ نے آج اپنے ایک عبوری حکم میں سابق وزیراعلیٰ و صدر کرناٹک بی جے پی بی ایس یڈیورپا کے خلاف بدعنوانیوں کے الزامات کے بارے میں انسداد رشوت ستانی بیورو (اے سی بی ) کی مزید جانچ کو روک دیا۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 23:02:29
سابق وزیراعلیٰ و صدر ریاستی بی جے پی بی ایس یڈیورپا نے آج 2018کے اسمبلی انتخابات میں شمالی کرناٹک کے باگل کوٹ یا وجے پورہ سے مقابلہ کرنے کی پیشکش کی ،لیکن کہا کہ اس تعلق سے ہدایت مرکزی قیادت سے آنے کی ضرورت ہے ۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 22:59:42
کرناٹک کے کرشنا طاس میں سیلاب کی صورتحال تشویشناک ہوگئی ہے، کیونکہ باگل کوٹ ضلع کے المائٹی ریزروائر میں پانی کاشدید بہاؤ دیکھا جا رہا ہے ۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 22:46:00
مہاراجہ ہری سنگھ 1925میں جموں وکشمیر کے مہاراجہ بنے اور 1949میں انہیں حکومت ہند کے حکم کے ذریعہ جموں وکشمیر سے جلاوطن کردیا گیا۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 22:35:17
آل انڈیا علماء ومشائخ بورڈ نے عشاء فاؤنڈیشن کی طرف سے دریاؤں کو بچانے اور صاف رکھنے کے لئے چلائی جا رہی بیداری مہم ''ریلی فار ریور'' کی حمایت کی ہے۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 22:30:54
ایک طرف، حکومت بیٹی بچاؤ اور بیٹی پڑھاؤ کی بات کرتی ہے؛ دوسری جانب، پی ایم کے پارلیمانی حلقے وارانسی میں تعلیم حاصل کرنے والی طالبات خود کو محفوظ نہیں محسوس کرتے ہیں۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 20:41:38
بھٹکل ٹائون میونسپالٹی عمارت پر پتھرائو اور توڑپھوڑ کے معاملے میں بی جے پی کارکنوں اور لیڈروں کی گرفتاری پر ناراض بھٹکل بی جے پی نے کل سنیچر کو شرالی سے بھٹکل تحصیلدار دفتر تک ایک خاموش احتجاجی ریلی نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 19:16:08
کل جمعرات 21 ستمبر رات 10 بجے جناب محمد يحیٰ برماور ندوی صاحب کی رہائش گاہ پر بهٹکل مسلم جماعت قطر کی پہلی انتظامیہ کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں 1439 - 1440 کیلئے مولانا محمد یحیٰ برماور ندوی صدر اور جناب محمد زبیر خلیفہ سکریٹری منتخب ہوئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy