Thu, 21 Sep 2017 23:50:40
شہر کے قلب میں واقع بورنگ اینڈ لیڈی کرزن اسپتال کے احاطہ میں میڈیکل کالج کی عالیشان عمارت تیار کرنے کیلئے ریاستی حکومت کی منظوری کے ساتھ ہی کام شروع کرنے کیلئے تیاریاں بھی بڑے پیمانے پر ہونے لگی ہیں۔
View more
Thu, 21 Sep 2017 23:37:04
منگلورو میں اسپتالوں کے بے تحاشہ بل اور اس کے نتیجے میں کمزور اور متوسط طبقے کی بے بسی کا ایک تاہ واقعہ پیش آیا ہے جسے ایک غیر انسانی رویہ ہی کہا جاسکتا ہے۔
View more
Thu, 21 Sep 2017 23:19:24
اگر آپ ایک ٹرین میں سفر کر رہے ہیں اور ریلوے پولیس کانسٹیبل آپ کے لئے ایک ٹکٹ بناتا ہے، تو آپ واضح طور پر یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ اس کے دائرہ کار میں نہیں ہے۔
View more
Thu, 21 Sep 2017 23:14:13
نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلی پروفیسر بھیم سنگھ نے صدر جمہوریہ رامناتھ کووند پر زور دیا ہے کہ وہ جموں وکشمیر آئین کے سیکشن92 اور ہندستانی آئین کی دفعہ 370کے تحت کارروائی کریں
View more
Thu, 21 Sep 2017 23:06:25
ممنوع دہشت گرد تنظیم القائدہ سے تعلق رکھنے کے الزمات کے تحت گرفتار مشہور عالم دین مولانا انظر شاہ قاسمی، مولاناعبدالرحمن ، عبدالسمیع اور دیگر کے خلاف دہلی میں این آئی اے عدالت میں مقدمہ قائم ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy