Thu, 21 Sep 2017 14:46:00
یہاں تعلقہ کے ہاڈولی میں ہوئے ایک سڑک حادثہ میں ایک شادی شدہ خاتون کی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت سیتا نائک (38) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Thu, 21 Sep 2017 13:55:47
گذشتہ جمعرات 14/ ستمبر کو بھٹکل میونسپالٹی عمارت پر پتھرائو اور توڑپھوڑ کے معاملے میں آج بھٹکل پولس نے دو مزید لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے جن کی شناخت شنکر نائک اور دیویندرا نائک کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Thu, 21 Sep 2017 13:33:00
دلت طبقہ کے علاقوں کو بنیادی سہولت و سرکاری سہولتوں کو فراہم کرنے میں کوتاہی و من مانی کرنے والے پی ڈی او آفیسر و گرام پنچایتی صدر کی مخالفت کرناٹکا دلت سنگھرش سمیتی کے کارکنان تعلقہ کے چلکنرپور گرام پنچایتی دفتر کو تالا لگاکر زبردست احتجاج کیا۔
View more
Thu, 21 Sep 2017 12:31:16
ہریانہ پولیس نے سرسا کے ڈیرہ سچا سوداسربراہ گرمیت رام رحیم سنگھ کی منہ بولی بیٹی ہنی پریت کے خلاف درج کیس میں اب غداری کی دفعہ بھی شامل کر دی ہے۔
View more
Thu, 21 Sep 2017 12:24:52
یدرآباد پولیس نے شادیوں کے ایک گروہ کو بے نقاب کرتے ہوئے 17افراد بشمول 8 عرب شہریوں سمیت دیگر 4 افراد کو شادی کے نام پر معصوم لڑکیوں کو دھوکہ دینے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ عرب شہریوں کا تعلق سعودی عرب ‘ عمان اور قطر سے بتایا گیاہے
View more
Thu, 21 Sep 2017 12:05:23
ممبئی شہر میں لگاتار دوسرے روز موسلادھار بارش نے عام زندگی درہم برہم کردی، ممبئی ایرپورٹ پر فلائٹ آپریشنس میں خلل پڑگیا اور اس تجارتی دارالحکومت میں سب اربن ٹرین سرویسس تاخیر سے چلانا پڑا ہے۔
View more
Thu, 21 Sep 2017 11:31:16
سعودی عرب نے بدھ سے اسکائپ، واٹس ایپ اور دیگر اپلیکشن سے وائس کال پر پابندی کو ختم کردیا ہے جس کا مقصد ملک کو سرمایہ کاری کے لیے زیادہ پرکشش بنانا ہے۔
View more
Thu, 21 Sep 2017 11:23:48
دسہرہ تقریبات کیلئے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔ نظم وضبط کی برقراری کے پیش نظرتمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔
View more
Thu, 21 Sep 2017 11:18:22
بنگلورو میٹرو ریل کارپوریشن لمیٹیڈ(بی ایم آر سی ایل) انتظامیہ نے ملازمین کی یونین کو نامنظور کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے یہاں کوئی ملازم نہیں ہے بلکہ وہ سب سوپروائزر ہیں۔ ؎
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy