Wed, 20 Sep 2017 21:32:15
پاکستانی کرکٹر خالد لطیف پر پاکستان سپر لیگ سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث ہونے پر 5 سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔خالد لطیف پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 21:28:04
دو مرتبہ عالمی چیمپیئن رہنے والی ویسٹ انڈیز کی ٹیم انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کا پہلا میچ ہارنے کے بعد 2019 کے ورلڈ کپ میں براہ راست جگہ بنانے میں ناکام ہو گئی ہے۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 21:06:43
خستہ حال مہاجر روہنگیائی مسلمانوں کی حالت زاراور انھیں ہندستان سے برما واپس بھیجنے کے حکومت ہندکے انسان مخالف رویے پر شدید کرب و بے چینی کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا تنظیم علماء حق کے قومی صدر اور مشہور عالم دین مولانا محمد اعجاز عرفی قاسمی نے کہا کہ جو رو ہنگیائی مسلمان برما حکومت اور بدھسٹوں کے ظلم و جبر سے تنگ آکر ہندستان میں کس مپرسی کی پناہ گزینی کی زندگی گزار رہے ہیں،
View more
Wed, 20 Sep 2017 21:03:21
ناگپور میں جمعیۃ علماء کی جانب سے مفت طبی کیمپ ۔ ماہر ڈاکٹروں کی خدمات حاصل کر کے10؍ سال سے لیکر60؍ سال کی عمر تک کے 300لوگوں کی آنکھوں کا چیک اپ کیا گیا اور ان کوچشمے دئے گئے۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 20:56:02
مرکزی وزیر برائے زراعت، بہبود کسان اور پنچایتی راج مسٹر پرشوتم روپالا نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں طب یونانی کے فروغ کے لیے تمام ممکن مدد کرے گی اور گجرات میں طبیہ کالج قائم کرنا وہ اپنی ذاتی ذمہ داری سمجھتے ہیں۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 20:49:44
بٹلہ ہاؤس فرضی انکاؤنٹر کی مخالفت میں اور اس منصفانہ جانچ اور کارروائی کی مانگ کو لے کر کئی سماجی تنظیموں کا ایک وفد راشٹریہ ساماجک کاریہ کرتا سنگٹھن کے صدر محمدآفاق کی قیادت میں ضلع مجسٹریٹ کے دفتر پہونچا۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 20:41:59
ممتاز قومی رہنما الحاج قمرالاسلام کو 19ستمبر کی رات مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد لحد کیا گیا۔کے سی ٹی گراؤنڈ میں تقدس مآب الحاج ڈاکٹر سید شاہ گیسودراز خسرو حسینی صاحب قبلہ سجادہ نشین بارگاہ بندہ نوازؒ نے مرحوم قمرالاسلام کی نماز جنازہ پڑھائی اور دعائے مغفرت فرمائی۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 20:35:04
ہندوستانی مسلمانوں کے تھنک ٹینک مانے جانے والے ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کا ریاست کیرالہ کے معروف شہر کالی کٹ میں چیربرائے اسلامی تعلیمات اینڈ ریسرچ یونیورسیٹی اور نیشنل وویمن فرنٹ کے اشتراک سے آئندہ 23/24 ستمبر 2017 بروز سنیچر ،اتوار کو’’ انسانی معاشرہ کی تعمیر میں خواتین کے کردار‘‘ پر دورزہ بین الاقوامی سمینا منعقد ہورہاہے ،
View more
Wed, 20 Sep 2017 20:27:32
ایران میں جنسی زیادتی کے ایک مجرم کو سر عام پھانسی دے دی گئی ہے۔ اس پر الزام ثابت ہوگیا تھا کہ اس نے ایک سات سالہ بچی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد ہلاک کر دیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy