Wed, 20 Sep 2017 11:30:03
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مائنمار کی سربراہ آنگ سان سوچی کے قوم سے خطاب کے دوران روہنگیا مسلمانوں پر فوجی مظالم کی مذمت کرنے میں ناکامی پر سخت افسوس و برہمی کا اظہار کیا ہے
View more
Wed, 20 Sep 2017 11:23:38
روہنگیا مسلمانوں پر فوجی مظالم اور نسل کشی کیلئے عالمی سطح پر سخت تنقید کی شکار میانمار کی سربراہ آنگ سان سوچی نے آج دیدہ دلیری کے ساتھ کہاکہ روہنگیا بحران پر عالمی تحقیقات و تنقیح سے وہ خوفزدہ نہیں ہیں
View more
Wed, 20 Sep 2017 10:52:24
سینئر کانگریس رہنما اور راجیہ سبھا کے اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد نے کرناٹک کی دو قد آور مسلم شخصیتوں امیر شریعت کرناٹک مفتی محمد اشرف علی صاحب اور سابق ریاستی وزیر و اے آئی سی سی سکریٹری ڈاکٹر قمر الاسلام کی رحلت پر اپنے گہرے صدمہ کا اظہار کیا ہے۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 10:44:24
حیدرآباد کرناٹک علاقہ کے ممتاز قائد الحاج قمرالاسلام رکن اسمبلی وسابق ریاستی وزیر کے جسد خاکی کو آج بعدنماز عصر کلبرگی میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 01:52:42
ورلڈ الیون کے ساتھ پاکستان کا دورہ کرنے والے جنوبی افریقی اوپنر ہاشم آملا نے کہا ہے اگر ٹیسٹ سیریز میں مصروف نہ ہوا تو پاکستان سْپر لیگ کھیلنے ضرورآؤں گا۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 01:49:32
پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر محمد عرفان کو پی ایس ایل فکسنگ کیس کی پابندی ختم ہونے پر ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 01:46:57
سچن تندولکر، مہندر سنگھ دھونی کی زندگی پر بنی فلموں سے متاثر ہوکرخواتین کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والی بولر جھولن گوسوامی کی زندگی پر فلم بنانے کی تیاری ہو رہی ہے۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 01:43:20
ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان یہاں ہولکر اسٹیڈیم میں 24 ستمبر کو کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ کے ٹکٹوں کے لئے ہزاروں کرکٹ مداح کل رات سے ہی قطار میں لگ گئے۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 01:31:56
ہاردک پانڈیا کی شاندار آل راؤنڈ کار کردگی کی بدولت ٹیم انڈیا نے آسٹریلیا کو26 رنز سے شکست دے کر پانچ ون ڈے میچوں کی سریز میں 1-0کی سبقت حاصل کر لی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy